گلگت بلتستان انتخابات، انتخابی مہم آج رات اختتام پذیر، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں عروج پر

اسکردو (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں 7 جون کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہو جائے گی، جس کے پیش نظر مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنی انتخابی سرگرمیاں تیز کر دی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے حقوق پر بلاول کا دوٹوک مؤقف، تینوں نشستیں جیتنے کا دعویٰ

غذر (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو مزید حقوق دلوانا پیپلزپارٹی کا ہدف ہے، غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندیاں پری پول دھاندلی ہیں. بیرسٹر گوہر کا سخت مؤقف

گگلت (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابی مہم چلانے سے روکنا پری پول دھاندلی کے مترادف ہے، گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرنے کا مطالبہ، بھارت پر آبی جارحیت کا الزام

چلاس (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مودی آبی جارحیت کررہا، وفاق دیامر بھاشا ڈیم جلد مکمل کرے، گلگت بلتستان کے علاقے چلاس کی فٹ بال گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرے مزید پڑھیں

دو دہائیوں بعد بڑا سیاسی دھماکہ! گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات 2 اگست کو ہوں گے

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں دو دہائیوں کے بعد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا، اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات کی پولنگ 2 اگست 2026 کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کو حقِ ملکیت اور اختیارات دلائیں گے، ترقی کا فائدہ غریب تک پہنچنا چاہیے. چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

سکردو (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن کوششیں کامیاب ہونا ضروری، دعا گو ہیں کہ جنگ کے خاتمے کی فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، امن کی کوششیں کامیاب ہونے سے عام آدمی معاشی مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق کی گلگت بلتستان میں انتخابی مہم تیز، ٹریکٹر کے نشان پر ووٹ کی اپیل

گلگت (بیورو رپورٹ) چودھری شجاعت حسین کی ہدایت پر پاکستان مسلم لیگ ق نے گلگت بلتستان میں 10 امیدواروں کے ساتھ انتخابی مہم تیز کر دی، انتخابی مہم کی نگرانی چودھری سالک حسین اور چودھری شافع حسین کر رہے ہیں، مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے عوام کو مکمل آئینی اور بنیادی حقوق ملنے چاہئیں. خواجہ سعد رفیق

سکردو (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی مسلم لیگ (ن) کی اولین ترجیح ہے اور انہیں ملک کے دیگر صوبوں مزید پڑھیں

نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں اور امیدواروں سے ملاقاتیں کریں گے

گلگت (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، سینیٹر پرویز رشید، پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کا مطالبہ، ووٹ چوری کے الزامات اور انتخابی اصلاحات پر زور

سکردو (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پچھلی بار میری 9 سیٹوں کو چوری کیا گیا، اُمید ہے ہماری کوئی سیٹ اس بار چوری نہیں ہو گی، شگر میں جلسے سے خطاب مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سوئٹزرلینڈ بن سکتا ہے، توجہ دی جائے تو ترقی ممکن ہے. خواجہ سعد رفیق

سکردو (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ توجہ دی جائے تو گلگت بلتستان سوئٹزر لینڈ بن سکتا ہے، سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سکردو پہنچ گئے

سکردو (بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لئے سکردو پہنچ گئے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سکردو پہنچنے پر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پی پی پی کے سیکرٹری مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات، وفاقی وزراء، صدر، وزیراعظم اور چیئرمین سینیٹ کے انتخابی مہم میں داخلے پر پابندی

گلگت (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں الیکشن کے سلسلہ میں وفاقی وزراء، چیرمین سینٹ، صدر اور وزیراعظم کے انتخابی مہم کیلئے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات 2026: مبینہ جعلسازی پر سابق وزیراعلی کے بھتیجے کے خلاف مقدمہ درج

گلگت بلتستان() انتخابات 2026 کے دوران مبینہ جعلسازی کے معاملے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تانگیر میں سابق وزیر اعلیٰ گلبر خان کے بھتیجے خوش محمد کے خلاف ایف آئی آر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات 14 جون 2026 کو کرانے کا اعلان، ضابطہ اخلاق سخت

گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی زیر صدارت اہم آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا،گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات 14 جون 2026 کو پولنگ مزید پڑھیں

نواز شریف کا ملکی قیادت کو خراج تحسین، گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں پر زور

گلگت بلتستان (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی عزت بڑھانے کیلئے تاریخی کام کیا۔گلگت بلتستان مزید پڑھیں

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پولنگ 7 جون کو، شیڈول جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے انتخابی شیڈول جاری کرتے مزید پڑھیں

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے گلگت بلتستان کا زمینی رابطہ منقطع، شاہراہ قراقرم پر ٹریفک معطل

گگلت(بیورو رپورٹ) بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت بلتستان کا ملک کے دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، حکام کے مطابق شاہراہ قراقرم اپر کوہستان کے مختلف مقامات پر بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی جگہوں پر مزید پڑھیں

گلگت اور سکردو میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر تین روزہ کرفیو نافذ

سکردو (بیورو رپورٹ ) گلگت بلتستان حکومت نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر گلگت اور سکردو میں آئندہ تین روز کے لئے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران مزید پڑھیں