نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف نے اتوار کو ازبکستان-افغانستان-پاکستان (یو اے پی) ریلوے منصوبے کے فریم ورک معاہدے کی پر پیش رفت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

سال 2025 کے دوران اب تک پولیو کے 14 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے انسدادِ پولیو کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو وائرس آپ کے چاروں جانب موجود ہے،ملک بھر سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مزید پڑھیں

1931 کے شہدا کا خون مقبوضہ وادی کی موجودہ تحریک کی طاقت ہے،راجہ پرویز اشرف

لاہور(سٹاف رپورٹر )سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے 1931کے شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے 94برس قبل شہدائے کشمیر نے اپنی مزاحمت کی بنیاد مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹارٹ اپس کا مصنوعی ذہانت اور اشاروں کی زبان کے ذریعے سماعت سے محروم افراد کو بااختیار بنانے پر اشتراکِ عمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سماعت سے محروم افراد کے لیے مصنوعی ذہانت سے تقویت یافتہ اشاروں کی زبان مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کے ساتھ سمندری شعبے کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ میکانزم قائم کرینگے۔ جنید انوار چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزارت بحری امور اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے قومی بندرگاہوں کی حکمت عملی کو نجی شعبے کی بدلتی ہوئی ضروریات کے مطابق ڈھالنے کے لیے ایک مزید پڑھیں

عمران خان کے بچوں کو پاکستان آ کر اپنے والد سے ملاقات کرنے کا مکمل حق حاصل ہے،اسما عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر رہنما اور ممبر پنجاب اسمبلی اسما عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچوں کو پاکستان آ کر اپنے والد سے ملاقات کرنے کا مکمل حق حاصل ہے، اگر وہ مزید پڑھیں

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی سرڑھاکہ، بلوچستان حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی سرڑھاکہ، بلوچستان حملے کی شدید مذمت کی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ سرڑھاکہ، بلوچستان میں بسوں سے مسافروں کو اتار کر 9 بے گناہ افراد کا قتل مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے آمدن حاصل کر لی۔ محمد حنیف عباسی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )مالی سال 25-2024 کا اختتام، ریلوے کی تاریخ ساز آمدن وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان ریلویز نے 93 ارب روپے آمدن حاصل کر لی مسافر ٹرینوں سے ساڑھے47 ارب جبکہ مال مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے ملاقات

اسلام آباد (امتثال بخاری )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے گوگل کی ریجنل اے آئی ڈویلپر ایکو سسٹم اور کمیونٹیز ٹیم سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کے فروغ مزید پڑھیں

وزارتِ آئی ٹی کا ایچ ای سی، میٹا اور این سی ای اے سی کے ساتھ اشتراک — نیشنل اے آئی فیکلٹی اپ اسکلنگ پروگرام کا آغاز

اسلام آباد (امتثال بخاری )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزا فاطمہ خواجہ کی زیر صدارت فیکلٹی اے آئی ٹریننگ پروگرام پر ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جو ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC)، میٹا اور نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن مزید پڑھیں

وزارتِ ہاؤسنگ و تعمیرات اور فیکٹ ایگزیبیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین “بلڈ پاکستان ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس 2025” کے انعقاد کے لیے شراکت داری معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزارتِ ہاؤسنگ و تعمیرات اور فیکٹ ایگزیبیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے تاکہ “بلڈ پاکستان ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس” کو مشترکہ طور پر منعقد کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

وزارت امور کشمیر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سےریکارڈ میں میں رد و بدل ک با اثر تحصیل دار ملزم ند یم برتھ و فاقی صوبائی وزیر کا قریبی عزیز نکلا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )وزارت امور کشمیر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے جہلم میں کشمیری پناگزینوں کے لیے مختص پلاٹوں کی غیر الاٹمنٹ اور ریکارڈ میں میں رد و بدل کے معاملات میں ملوث با اثر تحصیل دار مزید پڑھیں

پی ٹی اے ، اوپن سگنل کے مابین شراکت داری، ملک بھر میں نیٹ ورک کوالٹی مانیٹرنگ کی جانب اہم قدم

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)اور عالمی سطح پر معروف آزاد نیٹ ورک اینالٹکس ادارے اوپن سگنل کے مابین تعاون کا آغاز کیا گیا ہے جس کا مقصد ملک بھر میں ٹیلی کام صارفین کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت بری امامؒ کے سالانہ عرس کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )بری امامؒ کے سالانہ عرس کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس کا مقصد مزید پڑھیں

سندھ بھر سے 20 ہزار سے زائد نوجوانوں نے کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کیلئے اندراج کرایا ہے، میرٹ کی بنیاد پر باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا، رانا مشہود احمد خان

کراچی (سٹاف رپورٹر )چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ سکیم میں کوئٹہ میں ٹرائلز میں 17 ہزار سے بچے اور بچیوں نے شرکت کی، کراچی میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے میٹا کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ڈیجیٹلائزیشن، مصنوعی ذہانت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(امتثال بخاری )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ سے آج میٹا کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس کی قیادت جنوبی و وسطی ایشیا کے لیے میٹا کے ڈائریکٹر پبلک پالیسی صارم مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی آسٹریلیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم کے موقع پر آسٹریلیا کے وزیر خارجہ سینیٹر وانگ سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور مزید پڑھیں

پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 1046 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات کیے، ترقیاتی اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے ، وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے مالی سال 2024-25 کے اختتام پر ملکی تاریخ میں پہلی بار 1046 ارب روپے کے ریکارڈ ترقیاتی اخراجات کیے جو مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی کینیڈا کی وزیر خارجہ سے ملاقات، پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کوالالمپور میں آسیان ریجنل فورم (اے آر ایف) کے 32 ویں وزارتی اجلاس کے موقع پر کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات کی ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت معیشت کو مستحکم اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا ہے. محمد اورنگزیب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں ایسے اہم شعبوں میں اصلاحات متعارف کروا رہی ہے جن میں ٹیکس اصلاحات، توانائی کا مزید پڑھیں