کھنہ پل تا کرال چوک سڑک منصوبہ، زیرِ زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز برآمد، 4 ٹیوب ویلز سیل

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کھنہ پل سے کرال چوک تک زیر تعمیر سڑک کے منصوبے کے دوران زیر زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز نکل آنے مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ 4 لاکھ بچے جان سے محروم، روزانہ تقریباً 1300 اموات ہوتی ہیں . مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ہر سال تقریباً 4 لاکھ بچے ایک سے 5 سال کی عمر کے دوران جان سے محروم ہوجاتے ہیں، یعنی روزانہ تقریباً 1300 بچے مزید پڑھیں

سانحہ پمز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی منظوری، ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جبکہ سینیٹ میں بھی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک منظور کر لی گئی ، سینیٹ میں سینیٹر مزید پڑھیں

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنا رہے ہیں، نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار ترجیح ہے . مریم نواز

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا انکار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا ، رجسٹرار آفس کا موقف ہے کہ اس نوعیت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں دائر ہوسکتی ہیں۔ ستائیسویں ترمیم مزید پڑھیں

امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے . محسن نقوی

چارسدہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا ، مزید پڑھیں

پمز سانحہ, وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے افسران و عملے کی غفلت ثابت کر دی، تفصیلی رپورٹ 5 روز میں پیش ہوگی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں پمز ہسپتال کے افسران اور عملہ کی غفلت ثابت ہوئی ہے ، وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں عملہ مزید پڑھیں

Maryam Nawaz CM Punjab capitalnewspoint.com

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نیپال میں طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں

Mishal Malik CapitalNewsPoint.Com

پمز سانحہ ، مشعال ملک کا ہسپتال کے باہر احتجاج، 14 معصوم جانوں کے ضیاع پر حکومت سے جوابدہی کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پمز ہسپتال کے اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا، مشعال ملک بیٹی کے ہمراہ پمز ہسپتال پہنچیں تاہم انتظامیہ نے انہیں اندر جانے سے مزید پڑھیں

سانحہ پمز ، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردیں، 48 گھنٹے میں عبوری رپورٹ متوقع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سانحہ پمز پر وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ، ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں 28واں دفاعی جائزہ اجلاس، اہم علاقوں میں مرحلہ وار سیف سٹی منصوبہ فعال کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کی مجموعی صورتحال سے متعلق کوئٹہ میں 2 روزہ 28 واں دفاعی جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر کوئٹہ نے اجلاس کی مشترکہ صدارت کی ، اجلاس مزید پڑھیں

Aimal Wali Khan Awami National Party CapitalNewsPoint.com

ایمل ولی خان کا 18ویں ترمیم پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ، پارلیمنٹ کی بالادستی اور صوبائی حقوق پر زور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میں آئین کی بالادستی، جمہوریت اور صوبوں کے آئینی حقوق کے مزید پڑھیں

Capital-DEVELOPMENT-AUTHORITY-CDA-CAPITALNEWSPOINT.COM_

دیہی اسلام آباد میں صفائی کا بڑا منصوبہ منظور، زون 4 اور 5 کی 65 یونین کونسلز میں جدید ویسٹ مینجمنٹ نظام نافذ ہوگا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)سی ڈی اے نے اسلام آباد کے زون فور اور فائیو کے دیہی علاقوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ جامع منصوبہ کی منظوری دے دی ، وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل مزید پڑھیں

Kingdom Valley Fraud case Capitalnewspoint.com

کنگڈم ویلی کے خلاف نیب راولپنڈی سے ایک اور شکایت، مبینہ فراڈ اور غیر قانونی وصولیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) کنگڈم ویلی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متاثرہ ایک اور شخص نے قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی سے رجوع کرلیا اور مبینہ فراڈ، دھوکہ دہی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کرتے ہوئے باقاعدہ شکایت دائر کردی۔ مزید پڑھیں

ccp capitalnewspoint.com

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن مارکیٹنگ اور پوشیدہ چارجز پر سی سی پی کی کھلی سماعت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کمپٹیشن سے متعلق مسائل پر کھلی سماعت منعقد کی، جس میں صارفین، ریگولیٹرز، سرکاری اداروں اور رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے نمائندوں نے کمیشن کے مزید پڑھیں

لیسکو سے 60 ارب روپے معاوضے کی وصولی کا فیصلہ معطل، لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو سے 60 ارب روپے کے معاوضے کی وصولی کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے 3 ستمبر کو جواب طلب کرلیا ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

گوجرانوالہ نادرا میگا سنٹر میں جلد پاسپورٹ آفس کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں 24/7 میگا نادرا سنٹر کا دورہ کیا اور اس دوران انہوں نے نادرا میگا سنٹر میں پاسپورٹ آفس کی سہولت بھی مہیا کرنے کا اعلان کردیا ، محسن نقوی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی، عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت درخواست پر فوری سماعت کیلئے دوبارہ رجوع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی سے متعلق کیس میں ان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے توہینِ عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کے لیے ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کا وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے استعفے کا مطالبہ کردیا ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی صحت کے ارکان نے ڈاکٹر مہیش کمار کی قیادت میں پمز ہسپتال کا مزید پڑھیں

پاک امریکا، ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں جاری ہیں. دفتر خارجہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور فوجی تعطل کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ، ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں