پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، اطلاق 24 اگست سے ہوگا

لاہور (بیورو رپورٹ) صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے گئے ، پنجاب کے تمام سرکاری و نجی سکول 24 اگست سے پیر تا جمعہ کھولنے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس آج رات، مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت ہوگا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اپوزیشن جماعتوں کا اہم مشاورتی اجلاس آج رات کو ہوگا، ذرائع کے مطابق اجلاس مولانا فضل الرحمان کے زیرصدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا ، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، علامہ راجہ ناصر عباس، مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی کا 6 رکنی پینل آف چیئرپرسن کا اعلان، ایوان میں مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی

لاہور (بیورو رپورٹ) سپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی اجلاس کے لیے 6 پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کر دیا ، پینل آف چیئرپرسن میں ایم پی اے سمیع اللہ خان، ملک احمد سعید، شوکت راجہ، مزید پڑھیں

ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید ڈیجیٹل نظام اور خدمات کی تعریف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون بن اسماعیل نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے ملائیشین مزید پڑھیں

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال بعد بھرتیوں کا فیصلہ، لاہور میں 33 آسامیوں پر تقرریاں ہوں گی

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں 15 سال بعد بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے ، تعلیمی بورڈز میں مختلف خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دیا گیا، لاہور اور فیصل آباد سمیت تعلیمی بورڈز میں مزید پڑھیں

حکومت کا 26 اگست بروز بدھ عید میلاد النبی ﷺ پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت نے 26 اگست بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست کو عیدمیلادالبنیﷺ پر عام تعطیل ہوگی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نےعام تعطیل مزید پڑھیں

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے کیس میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کر دی ، ذرائع کے مطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

مریم نواز نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کردیا، امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا ، لاہور میں جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن میٹریل کی خریداری کا عمل شروع

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب میں الیکشن کمیشن اور پنجاب حکومت کے مشاورتی اجلاس کے بعد الیکشن میٹریل کی خریداری کا عمل شروع ہوگیا ، الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کو الیکشن میٹریل خریدنے کی اجازت دے دی، تاہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے استعفوں کا عندیہ، چند دنوں میں فیصلہ کریں گے. بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی دھمکی دے دی ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کسٹمز میں رشوت کا معاملہ، ایف بی آر نے کلیکٹر کسٹمز تبدیل کردیا، تین ملزمان جیل منتقل

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) کسٹم اسلام آباد میں 5لاکھ رشوت کا معاملہ ایف بی آر نے کلکٹر کسٹم تبدیل کردیا نئے کلیکٹر کسٹم معین الدین وانی نے چارج سنبھال لیا ہے ایف آئی اے نے رشوت کے الزام میں مزید پڑھیں

حکومت اور اپوزیشن ہاتھ ملائیں، ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں . لیاقت بلوچ

لاہور (بیورو رپورٹ) نائب امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں ، اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاسی پارٹی جماعت مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے . محسن نقوی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف عالمی برادری متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے ، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر ملکی ملزمان اڈیالہ اور اٹک جیل منتقلی کا فیصلہ

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں غیر قانونی کال سینٹرز سے گرفتار ہونے والے ملزمان کو اڈیالہ،اٹک جیل منتقل کرنے ، ایف ائی اے کی کارکردگی ائندہ بھی کال سینٹروں پر کریک جاری رکھنے مزید پڑھیں

عمران خان طبی معائنے کے بعد صحت مند قرار، پمز سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنوں کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

دہشت گردی کے شکار غازیوں اور شہداء کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے دہشت گردی کا شکار غازیوں اور شہیدوں کے خاندانوں کو کبھی تنہا نہ چھوڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ، دہشت گردی کا شکار افراد کی یادگارکے عالمی دن پر اپنے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دوبارہ دائر ہوگی. رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دوبارہ دائر کی جا رہی ہے ، رانا ثناء اللہ نے کہا مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس ، سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف نظرثانی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظرثانی کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا ، 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تحریر کیا، مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا اچکزئی سے ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کے بعد متحدہ اپوزیشن کے قیام کا اعلان کردیا ، مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں

ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ترمیمی بل قومی اسمبلی و سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ڈیفنس فورسز ایکٹ 2026 اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ 2026 میں ترمیم کے بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور ہو گئے ، بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے ضمنی ایجنڈے کے ذریعے مزید پڑھیں