حکومت ،ٹیکس دہندگان پر بجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیوں کے بوجھ کوایک سال کے اندر 591 ارب سے کم کرکے 399 ارب روپے پر لانے میں کامیاب ہوئے ، اویس لغاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گڈ گورننس اور اصلاحات کے آغاز کے ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب محمد کی ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین سے مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب محمد نے ملاقات کی جس میں زراعت، آبی ذخائر اور موسمیاتی ٹیکنالوجی پر اشتراک سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

آبادی میں اضافہ کی شرح تشویشناک ہے، قوم کو مل کر اس اہم مسئلہ کے حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آبادی میں اضافہ کی شرح تشویشناک ہے، پارلیمنٹیرینز، سیاسی جماعتوں اور میڈیا سمیت پوری قوم کو مل کر اس اہم مسئلہ کے حوالہ سے اپنا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈساؤ شو مِن کے درمیان ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کی ڈپٹی ہیڈ، وزیر اور پارٹی سیکرٹری برائے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن ایڈمنسٹریشن چائنا (این آر ٹی مزید پڑھیں

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس .ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ہرن کے غیر قانونی شکار کے حالیہ واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے واقعے کی تحقیقات پہلے ہی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس۔ ریلوے کی فنی کارکردگی، مکینیکل نظام اور بہتری کے اقدامات پر تفصیلی غور۔ اجلاس میں وفاقی وزیر کو ریلوے کی مکینیکل اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے وژن کی روشنی میں ماہی گیری اور آبی کاشتکاری پالیسی پر پہلی قومی مشاورت کا انعقاد

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان کے ماہی گیری اور آبی کاشتکاری کے شعبے میں ایک تاریخی سنگِ میل، یہ اپنی نوعیت کا پہلا اہم قومی مشاورتی اجلاس وزیراعظم کی بصیرت افروز قیادت میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر 2025 سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی سی ای او ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک جہانزیب خان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی سی ای او ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک جہانزیب خان سے اہم ملاقات ، ملاقات میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے وژن برائے کیش لیس معیشت کی مکمل حمایت کی .وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ماہی گیری اور آبی زراعت کا شعبہ ملک کی جی ڈی پی میں 0.5 فیصد سے بھی کم حصہ ڈال رہا مقامی اور برآمدی منڈیوں میں اس کی قدر میں بھی اضافہ درکار ہے۔جنید انور چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) وزارت بحری امور کے زیر اہتمام اور اقوام متحدہ کی خوراک و زرعی تنظیم (FAO) کے تکنیکی تعاون سے ایک اہم ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں قومی ماہی گیری و آبی زراعت پالیسی 2025–2035 کی مزید پڑھیں

ار بوں روپے کا قرض لینے والوں کا ریکارڈ غائب زرعی ترقیاتی بینک میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) زرعی ترقیاتی بینک سے 11 ارب روپے سے زائد کا قرض لینے والوں کا ریکارڈ غائب ہوگیابےنظیر بھٹو کی شہادت کے وقت زیادہ تر فائلیں جل گئی تھیں،رعی ترقیاتی بینک میں سنگین بے ضابطگیوں کا مزید پڑھیں

حکومت چینی ریٹ کنٹرول کر نے میں نا کام چینی درآمد کا حتمی فیصلہ رانا تنویر، سیکرٹری نے شوگر ما فیاسے مبینہ ساز باز سے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )و فاقی حکومت چینی کا ریٹ کنٹرول کر نے میں نا کاموفاقی وزیر رانا تنویر، سیکرٹری صنعت و پیداوار نے شوگر ما فیاسے مبینہ ساز باز سے چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی تھی۔ دعوی کیا مزید پڑھیں

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا آسیان کے رکن ممالک سے دو طرفہ اور کثیرالجہتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اظہار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے منگل کو یہاں وزارت خارجہ میں آسیان ہیڈز آف مشنز کی میزبانی کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مشرق وسطیٰ کی پالیسی کے موثر نفاذ کو یقینی بنانے اور آسیان مزید پڑھیں

پاکستان کا کلائو لاک آپریشن زون میں ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان نے کلائو لاک آپریشن زون میں سرچ مشن کے دوران میتھین گیس سے ترکیہ کے 12 فوجیوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے منگل مزید پڑھیں

سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر عالمی مقابلوں تک کھیلوں کو اجاگر کیا، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپورٹس جرنلسٹس نے گراس روٹ لیول سے لے کر بین الاقوامی مقابلوں تک کھیلوں کو نمایاں کیا، سپورٹس جرنلزم کی حوصلہ افزائی ہماری ترجیحات مزید پڑھیں

پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر ایرینا گانچیوا کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ملاقات

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بلغاریہ کی سفیر محترمہ ایرینا گانچیوا (H.E. Ms. Irena Gancheva) نے چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

بندرگاہ پر کنٹینرز کے قیام کی مدت 70 فیصد کم کرنے کا ہدف مقرر۔جنید انوار چوہدری

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈکوارٹر میں اعلیٰ سطح اجلاس . وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا کہ بندرگاہ پر کنٹینرز کے قیام کی مدت 70 فیصد کم مزید پڑھیں

ملک کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے، شزا فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) و فاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کا قومی کانفرنس برائے موسمیاتی چیلنجز میں کلیدی خطاب.وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ ملک کا آئی ٹی کا شعبہ تیزی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کو تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبے پر ایف ڈبلیو او کی بریفنگ

ا سلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) میجر جنرل عبدالصمی نے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی سے اہم ملاقات کی جس میں تھر ریل کنیکٹیویٹی منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ڈی جی مزید پڑھیں

پراپرٹی فیس میں اضافہ کرکےرئیل اسٹیٹ کو فراہم کردہ ریلیف سبوتاژ کیا گیا ہے،سردار طاہرمحمود

اسلام آباد (سٹی رپورٹر)صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹ ایسوسی ایشن و ممبر وزیراعظم ٹاسک فورس سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی طرف سےجاری پراپرٹی ٹرانسفر فیس 3 فیصد کرنے کا نوٹیفیکیشن فوری واپس لیا جائے،پلاٹوں مزید پڑھیں

فلائی جناح ایئر لائن کی کوئٹہ سے اسلام آباد پرواز میں خوفناک واقعہ کا انکشاف .صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں محمد رؤف عطاء

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )فلائی جناح ایئر لائن کی کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز میں پیر کے روز ایک نہایت تشویشناک اور خطرناک واقع کا انکشاف ہوا ہے، کہ فلائی جناح ایئر لائن انسانی زندگیوں کے لیے خطرہ ہے مزید پڑھیں