پٹرول قیمتوں میں ریلیف کیلئے جماعت اسلامی کا دھرنا 9ویں روز میں داخل، ستمبر میں ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیرِ سیاسی پارٹی جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی پٹرول کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دلانا چاہتی ہے ، لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر جماعتِ اسلامی کا دھرنا 9 مزید پڑھیں

Students Protest at Sarhad University, Allege Security Official Opened Fire and Assaulted Students CapitalNewsPoint.com

سرحد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج، سیکیورٹی اہلکار کی مبینہ ہوائی فائرنگ اور تشدد کا الزام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت کے ٹی چوک روات کے قریب سرحد یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج ایچ او ڈی کو واپس لایا جائے ورنہ احتجاج جاری رہے گا جس پر ایک سیکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گیا اور مزید پڑھیں

Barister Gohar CapitalNewsPoint.Com

سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے. بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کیلئے آج عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، امید مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ییلو لائن منصوبہ مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کیلئے مارچ 2027 کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں گوجرانوالہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کی درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی جواب طلب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کی جانب سے نجی ہسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے رابطے کی اجازت سے متعلق درخواستوں پر جیل سپرنٹنڈنٹ سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ، مزید پڑھیں

قوم پرستی کی آڑ میں نوجوانوں کی ذہن سازی اور دہشت گردی کے بیانیے کی سازش بے نقاب

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) قوم پرستی کی آڑ میں دہشت گردی کیلئے نوجوانوں کی ذہن سازی اور پرتشدد بیانیہ کی مذموم سازش کا پردہ چاک ہوگیا ، کالعدم تنظیم بی ایس او مخصوص پروپیگنڈا پر مبنی لٹریچر کے ذریعے بلوچستان کی مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کھل گئے، تعلیمی سرگرمیاں بحال

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے بعد آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، جس کے ساتھ ہی صوبے کے تمام سرکاری و نجی سکول دوبارہ کھل گئے ، طویل تعطیلات کے بعد سکولوں مزید پڑھیں

محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں . ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان مزید پڑھیں

ڈی سی کالونی گوجرانوالہ میں مبینہ لینڈ مافیا اور بے ضابطگیوں کا معاملہ، اعلیٰ سطحی کمیشن بنایا جائے . خواجہ محمد فاروق

گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) اوورسیز پاکستانی امریکن، ممتاز سیاسی و سماجی کشمیری رہنما اور وزیراعظم آزاد کشمیر کے امریکہ کے لیے مشیر خواجہ محمد فاروق نے ڈی سی کالونی گوجرانوالہ میں مبینہ کرپشن، اراضی پر قبضوں، انتظامی بے ضابطگیوں اور اوورسیز مزید پڑھیں

CDA Issues Notices Over Lease Cancellation of Hundreds of Plots in Islamabad, Gives Owners 10-Day Deadline

اسلام آباد میں سینکڑوں پلاٹس کی لیز منسوخی کا معاملہ، سی ڈی اے نے مالکان کو 10 روز کی مہلت دے دی

اسلام آباد (احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے نے زرعی فارم ہاؤسز سکیمیں ایگرو فارم ارچرڈسکیم سمیت سینکڑوں پلاٹس کی لیز منسوخ ہونے پر نوٹسز جاری کر دیے ہیں د س دن کے اندر زرعی مزید پڑھیں

میر رضا کیس ، والد کے وکیل جبران ناصر کا عدالتی کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

کراچی (بیورو رپورٹ) میر رضا کیس میں والد کے وکیل جبران ناصر کا مؤقف سامنے آگیا ، جبران ناصر نے کہا کہ کل صبح سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، جوڈیشل کمیشن کے خلاف عدالت میں درخواست جمع کرائیں گے مزید پڑھیں

شامی وزیر خارجہ کا 19 سال بعد پاکستان کا اہم دورہ، سیاسی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) علاقائی اور عالمی ممالک پاکستان کے ساتھ سیاسی، معاشی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ، شامی خبر رساں ادارے سریا عرب نیوز ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن مزید پڑھیں

بلوچستان کوئلہ کان حادثہ: جاں بحق 34 کان کنوں کے لواحقین میں 20،20 لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم

شانگلہ (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں پیش آنے والے المناک کوئلہ کان حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک مزید پڑھیں

Murtaza Wahab Mayer Karachi Capitalnewspoint.com

کراچی کو سیاسی تعصب نہیں، تعمیر و ترقی اور بنیادی سہولیات کی ضرورت ہے . مرتضیٰ وہاب

کراچی (سپیشل رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری تعصب اور تفریق نہیں بلکہ شہر میں تعمیر و ترقی چاہتے ہیں ، شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عالمی میڈیا نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو مسترد کردیا، بانی پی ٹی آئی سے متعلق الزامات پر سوالات اٹھ گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان سمیت دنیا بھر کے جرائد نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جھوٹ پر مبنی سیاسی بیانیہ بے نقاب کر دیا ، دی واشنگٹن پوسٹ، ایسوسی ایٹ پریس سمیت مختلف عالمی جریدوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حقیقی طور پر ترقی اور ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکا ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے لودھراں کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

مہنگی درآمدی چینی سستی برآمد کرنے کی اجازت، قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان کا خدشہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزارت پیداوار کی مہنگی منگوائی گئی چینی سستی برآمدکرنےکی اجازت دے دی گئی ، ذرائع وزارت پیداوار کے مطابق اس فیصلے سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہوگا، ڈھائی لاکھ ٹن مقامی سستی چینی مزید پڑھیں

Mir Raza Capitalnewspoint.com

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، سندھ کابینہ کا جوڈیشل انکوائری کرانے کا فیصلہ

کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا کیس میں حکومت سندھ کی جانب سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، سندھ کابینہ نے جوڈیشل انکوائری کروانے کا فیصلہ کر لیا، سندھ حکومت کی جانب سے چیف جسٹس سندھ ہائی مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر میں بارشوں سے جانی و مالی نقصان، بلاول بھٹو کا اظہارِ افسوس، فوری امداد کی ہدایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا بڑا اعلان، 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا ،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں