حکومتی اخراجات میں کمی نہ کرنےپر حکومت کی رائٹ سائزنگ سمیت تین کمیٹو ں کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے استعفیٰ دے دیا

حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا.ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومت کی رائٹ سائزنگ مزید پڑھیں

گورنر سٹیٹ بنک 2 سالمیں تنخواہ کی مد میں 10 کروڑ روپے سے زائد رقم وصول کرچکے ہیں۔ وزرات خزانہ

اسلام آباد . گورنر سٹیٹ بنک کی تنخواہ اور مراعات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں وزرات خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کو گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد کی تنخواہ اور مراعات ۔گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد 2 سال کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

سپریم کورٹ کے سینئر جج کا ہائی کورٹ ججز کے ساتھ امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کا دورہ

واشنگٹن۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس شاہد وحیدنےاعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا ،امریکہ میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے سینئر جج جسٹس شاہد وحید کی سربراہی مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے لاہور پر ایک کروڑ روپے ،وطین ٹیلی کام پر50 لاکھ وطین ٹیلی کام سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کر لیا ،کمپٹیشن کمیشن

کمپٹیشن کمیشن نے وطین ٹیلی کام سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کر لیا اسلام آباد.کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے وطین ٹیلی کام (پرائیویٹ) لمیٹڈ سے 50 لاکھ روپے جرمانہ ریکور کیا ہے ۔ جرمانے کی یہ مزید پڑھیں

صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بلوچ-2 کنویں سےتیل و گیس کی دریافت کا اعلان او جی ڈی سی ایل کا دعوی

اسلام آباد. آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے گزشتہ روز سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سیمبر فارمیشن کے بلوچ-2 کنویں سے گیس کنڈینسیٹ دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ دریافت سنجھورو ایکسپلوریشن لائسنس مزید پڑھیں

پی ڈبلیو ڈی کی ظالمانہ غیر منصفانہ بندش کا فیصلہ واپس لیا جائے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاک پی ڈبلیو ڈی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ پی ڈبلیو ڈی کی ظالمانہ اور غیر منصفانہ بندش کا فیصلہ فوری طور پر واپس لیا جائے،حکومت کو ادارے کےحوالے سے کوئی مزید پڑھیں

پاک فوج کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں کیچ، پنجگور، اور ژوب میں انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی کی، جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے اور تین دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان

جماعت اسلامی کا یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے یکم ستمبر سے ”حق دو عوام کو“ تحریک کے فیز ٹو کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک کو گراس روٹ لیول تک منظم کرنا اور عوام کی مزید پڑھیں

8سال گزر جانے کے باوجود لائف سٹائل ریزیڈینشیامنصوبہ مکمل نہ ہو سکا

اسلام آباد۔وزارت ہاﺅسنگ کے ذیلی ادارے فیڈرل گورنمنٹ ہاﺅسنگ فاﺅنڈیشن کا جی 13میں لائف سٹائل ریزیڈینشیااپارٹمنٹ پراجیکٹ آٹھ سالوں میں بھی مکمل نہ ہوسکا۔ 32سو فلیٹ سرکاری ملازمین کا 75فی صد جبکہ پچیس فیصد عوام سے کروڑوں روپے وصول کرچکا مزید پڑھیں

بلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشاف

بلوچستان میں خودکش حملے میں مسنگ پرسن طیب بلوچ کے ملوث ہونے کا انکشاف

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کا جھوٹا کھیل بے نقاب ہو گیا ہے۔دہشتگرد گروپ بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش کا پردہ فاش ہوگیا۔ رواں سال اپریل میں جس مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کا پارٹی رہنمائوں سے رابطہ ،کامیاب شٹرڈائون ہڑتال پر مبارکباد دی

لیاقت بلوچ کا پارٹی رہنمائوں سے رابطہ ،کامیاب شٹرڈائون ہڑتال پر مبارکباد دی

اسلام آباد۔نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤالدین کے قائدین ڈاکٹر طارق سلیم، نصراللہ رندھاوا، عارف شیرازی، امجد خان، محمد آصف، ڈاکٹر قاسم، سیف اللہ ساہی، چوہدری انصر مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن سے انکار ،گاڑی سے اُتر گئے

پنجاب پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن سے انکار ،گاڑی سے اُتر گئے

لاہور۔پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے راجن پور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے سے انکار کر دیا اور راستے میں ہی اتر گئے۔رپورٹ کے مطابق، فاروق آباد کانسٹیبلری سے کچے میں آپریشن کے لیے روانہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن بھی الیکشن کمیشن کے ریڈارپر آگئے،کل بلا لیا

اسلام آباد—الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علما اسلام (ف) کو انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کیا ہے اور پارٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو طلب کرلیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد، جمعیت علماء اسلام (ف) مزید پڑھیں