اسلام آباد؛ چینی باشندے کی گاڑی کو حادثہ، نوجوان جاں بحق

اسلام آباد: تھانہ مارگلہ کی حدود میں چینی باشندے کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ چینی شہری کی گاڑی، ٹائر برسٹ ہونے کے باعث نوجوان پر چڑھ دوڑی، جس کے زد میں آکر نوجوان جاں مزید پڑھیں

سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کوسکیورٹی اداروں نے گرفتار کرلیا

شاہد سلیم بیگ کی دن 12 بجے گرفتاری ۔9گھنٹے بعد تردید ۔میڈیا کو جھوٹا کہہ دیا

اسلام آباد ۔سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ 9 گھنٹے کہاں گئے تھے ؟؟سکیورٹی اداروں کی جانب سے دن ایک بجے گرفتاری کی خبر تمام میڈیا چینلز نے بریک کی تاہم رات9بجے سابق آئی جی جیل خانہ مزید پڑھیں

حماد اظہر نے پنجاب پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

حماد اظہر نے پنجاب پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور — پاکستان تحریک انصاف کے لاپتہ رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروپ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ حماد اظہر نے پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی صدارت کی مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

لاہور — پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی منظوری وزیراعلیٰ مریم نواز نے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آئی ٹی حب کے مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر سے سابق فوجیوں کی ملاقات، مکمل تعاون کی یقین دہانی

راولپنڈی۔ یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے سابق فوجیوں کی عزت افزائی کے لیے ایک تقریب منعقد کی۔ اس موقع پر سابق آرمی چیف راحیل شریف اور اشفاق پرویز کیانی بھی موجود مزید پڑھیں

وزیر اعظم جلد قوم سے خطاب کر کے پانچ سالہ معاشی پلان دینگے ،وزیراطلاعات و نشریات

لاہور۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار سے محفوظ رکھنے اور امن و استحکام کے لئے کاوشیں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعظم جلد قوم سے خطاب کر کے پانچ سالہ معاشی منصوبہ عوام مزید پڑھیں

مختلف اداروں میں بلاوجہ بھرتیوں سے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ،ریاض پیر زادہ کا کمیٹی اجلاس میں اظہار خیال

اسلام آباد۔سینیٹر ناصر بٹ کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ کا اجلاس ہوا ،وفاقی وزیربرائے ہاوسنگ ریاض پیرزادہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں ڈی جی ایف جی ای ایچ اے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی مزید پڑھیں

مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن میں حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں۔شیخ رشید

راولپنڈی .عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، لیکن میں حق پر کھڑا ہوں جو مرضی کرلیں۔اپنے وڈیو بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا مزید مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا

مولانا طارق جمیل نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا

میاں چنوں: اولمپکس میں پاکستان کے لیے تاریخ میں پہلی بار انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتنے والے جیولین تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے معروف مذہبی رہنما طارق جمیل سے ملاقات کی۔ مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس مزید پڑھیں

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

فیض حمید آخر وقت تک فوج کا سربراہ بننے کی منتیں کرتے رہے،خواجہ آصف

اسلام آباد۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے بیان دیا ہے کہ فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کے لیے کوششیں اور منتیں کرتے رہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

کمرشل پلاٹوں کی نیلامی نہ ہو سکی،سرکاری خزانے سے کروڑوں روپے کی تشہیری مہم ناکام

اسلام آباد۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کے کمرشل پلاٹوں کے لیے کروڑوں روپے کی تشہیری مہم جاری کرنے کے باوجود نیلام عام ناکام ہو گیا ہے ا فاؤنڈیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ جی 13 میں تین تجارتی پلاٹوں مزید پڑھیں