سندھ بجٹ 2026-27: تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم از کم اجرت 43 ہزار روپے مقرر

کراچی (بیورورپورٹ) سندھ اسمبلی میں بجٹ 2026-27 پیش کیا جا رہا ہے ، مراد علی شاہ کانئے مالی سال کا 3.562 کھرب روپے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہبجٹ میں کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے بجٹ تقریر روک دی

کراچی (بیورورپورٹ) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سندھ مردار علی شاہ نےشورشرابے کی وجہ سے بجٹ تقریرروک دی، ایم کیو ایم ارکان کارڈ اٹھا کر سپیکر ڈائس کے سامنے آگئے، بجٹ نامنظور کے نعرے بازی بھی کرتے رہے، سپیکر سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

سابق پولیس اہلکار اہلیہ کے قتل کیس میں 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق پولیس افسر طارق محمود کے خلاف مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے مزید پڑھیں

محرم الحرام میں اتحاد اور برداشت اپنائیں، پنجاب میں غیر معمولی سکیورٹی اقدامات جاری. وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہنا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا رات گئے دورہ، بے گھر افراد کو سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی روڑ کے فٹ پاتھ پر سوئے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے بے گھر افراد مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کا اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان، بجٹ اجلاس سے قبل احتجاج کی تیاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس نے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا، بلوچستان اسمبلی میں آج سہ پہر بجٹ اجلاس منعقد ہوگا، صدر بلوچستان گرینڈ الائنس قدوس کاکڑ کے مطابق بلوچستان بھر مزید پڑھیں

مشکل معاشی حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ پیش، ٹیکس اصلاحات اور معاشی استحکام کا دعویٰ. وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مشکل حالات کے باوجود ریلیف پر مبنی بجٹ بنایا، ٹیکس نہ دینے والے کا بوجھ ٹیکس دینے والے پر نہیں ڈالا، وزیر مملکت برائے مزید پڑھیں

چکوال، 9 سالہ ہانیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی، متعدد گولیاں لگنے اور شدید صدمے کو موت کی وجہ قرار دیدیا گیا

چکوال (بیورو رپورٹ) سی سی ڈی اہلکار کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 9 سال کی ہانیہ عدیل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ہانیہ عدیل کی موت متعدد گولیاں لگنے کی وجہ سے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے، 15 میں سے 5 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ مکمل، 10 ٹرینوں کے لیے بڈز نہ مل سکیں

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے کی جانب سے 15 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کے لیے کی جانے والی اوپن نیلامی میں صرف 5 ٹرینوں کے ٹھیکے دیے جا سکے، ذرائع کے مطابق 10 ٹرینوں کے لیے کوئی بڈ موصول نہ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ، وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے 15 کروڑ 33 لاکھ روپے مختص

اسلام آ باد (سپیشل رپورٹر) وفاقی بجٹ میں وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش کے لیے آئندہ مالی سال 15 کروڑ 33 لاکھ روپےمختص کیے گئے، بجٹ دستاویز کے مطابق منسٹرانکلیواسلام آباد میں 12 اپارٹمنٹس کی تعمیر کےلیے 5 کروڑ مزید پڑھیں

چینی قونصل جنرل کی میاں عامر محمود سے ملاقات، تعلیمی تعاون اور نوجوانوں کی ترقی پر تبادلہ خیال

لاہور (بیورو رپورٹ) چیئرمین پنجاب گروپ میاں عامر محمود سے چینی قونصل جنرل سن یون اور ان کے معاون وانگ یا چیانگ نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تعلیمی تعاون مزید پڑھیں

پنجاب کا تیسرا سرپلس بجٹ، ریکارڈ قائم، عظمیٰ بخاری کا ترقیاتی منصوبوں کے تسلسل کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کیا ہے ، عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور سماجی مزید پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، برطانوی نائب وزیر خارجہ کی پاکستان کے امن کردار کی تعریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ ہمیش فالکنر نے ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

چیئرپرسن پیمرا کی تقرری عدالت میں چیلنج، اسلام آباد ہائیکورٹ کا فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرپرسن پیمرا امبرین جان کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیئرپرسن پیمرا، سیکرٹری اطلاعات و نشریات اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف، صارفین کے لیے شفافیت اور سہولت میں اضافہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاور ڈویژن نے صارفین کو ریلیف اور بہتر سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کرا دیا ہے۔ وزارتِ توانائی کی مزید پڑھیں

کھلے مین ہول میں گر کر 5 سالہ بچہ جاں بحق، والد کا انتظامیہ اور کنسٹرکشن کمپنی کے خلاف مقدمہ

لاہور (بیورو رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ایک اور بچہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گیا، عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سندر کے علاقے میں پیش آیا جہاں مراکہ کوارٹرز میں پانچ سالہ حسن عامر کھلے مین ہول مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ 2026-27: زرعی انکم ٹیکس اور آبیانہ میں بڑے اضافے کی تجویز

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بجٹ27- 2026 میں زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی، بجٹ دستاویز کے مطابق کاشتکاروں سے آبیانہ فصل کے بجائے فلیٹ ریٹ پر وصول کرنے اور خریف 1650 اور ربیع 850 روپے مزید پڑھیں

پنجاب بجٹ 2026-27: کمرشل لوڈر گاڑیوں اور بڑی گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں نمایاں اضافے کی تجویز

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بجٹ -27 2026 میں ٹوکن ٹیکس میں اضافے کی تجویز پیش کی گئی، صوبائی حکومت کی دستاویز کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے ٹیکس لگانے کے بجائے موجودہ ٹیکسوں کی شرح بڑھانے کی تجویز دے دی، مزید پڑھیں

اسلام آباد جیل منصوبہ، تکمیل کے لیے مزید ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)اسلام آباد جیل کی تعمیر کے لیے 23 ارب روپے کے منصوبے کی تکمیل کے لیے وفاقی حکومت نے مزید ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ایچ 16 میں مزید پڑھیں

اٹک میں سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

اٹک (بیورو رپورٹ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے مزید پڑھیں