وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیلین افواج کے سربراہ کی ملاقات

وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیلین افواج کے سربراہ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)برازیل کی مسلح افواج کے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل آندرے لوئیز سلوا لیما ڈی سانتانا مینڈس نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں علاقائی صورتحال مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے درآمدی فرنس آئل پر چلنے والے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا درآمدی فرنس آئل پر چلنے والے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسلام اباد ( سپیشل رپورٹر) دومہنگے بجلی والے پاور پلانٹس کی بجائے سستے پلانٹس کو ترجیح دینے کے لئے وفاقی حکومت نے درآمدی فرنس آئل پر چلنے والے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے گزشتہ روزوفاقی وزیر برائے پاو مزید پڑھیں

ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

پشاور(وقائع نگار) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔ اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین مزید پڑھیں

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی، تو درآمدی اشیا آنا بند ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہرشعبے میں مغرب کوآئیڈیل بنایا گیا، ہم نےانگریزی نظام کی نقل اختیار کرلی، آئی ایم ایف کے غلام ہیں لیکن انگریز جو ریلوے لائن ڈال کرگئے اس کے بعدکوئی لائن نہیں ڈالی گئی، جھیل سیف الملوک کے راستے کو آج تک پکا نہیں کرسکے مسئلہ ملک میں وسائل کی کمی کا نہیں ہے بلکہ قیادت کا ہے، ہم تاحال اچھی قیادت کے منتظر ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ الیکشن پر الیکشن ہو رہے ہیں اور ہر الیکشن میں دھاندلی کے نعرے بلند ہوجاتے ہیں، اس کے بعد پھر انتخابات کا مطالبہ ہوتا ہے موجودہ صورت میں گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کے مختلف طبقات وہ ملک کی فلاح و بہبود کے لیے اکٹھے ہوں، اور سوچ کر راہ نکالیں کہ ہم کس طرح اس غلامی سے نکل سکتے ہیں مفتی نے کہا کہ حکومت اگر پابندی عائد کرے گی تو بین الاقوامی طاقتیں روک دیں گی، اگر تاجر اور عوام یہ فیصلہ کر لے کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی۔

عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی، مفتی محمد تقی عثمانی

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی مزید پڑھیں

رومینہ خورشید عالم نے موسمیاتی اقدام کے فروغ کے لیے برطانیہ کی حمایت کو سراہا

اسلام آباد (نیوزرپورٹر )وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی کوآرڈینیشن اور حکومت برطانیہ نے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے تعاون کے فروغ پر اتفاق رائے کیا۔ یہ اتفاق وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی مزید پڑھیں

صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر

صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) ایف آئی اے نے صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج کی جانب سے صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے مزید پڑھیں

عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

عدالت نے شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے ،عدالت نے گزشتہ سماعت پر شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کررکھے تھے شیر افضل مروت اپنے وکلا کے مزید پڑھیں

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے ،کسی دوسرے ملک کو اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے ،ہم اپنے اندرونی مسائل خود حل کر سکتے ہیں ترجمان دفترخارجہ مزید پڑھیں

نواز شریف کا مخصوص نشستوں سے متعلق عدالتی فیصلے پراتحادی قائدین سے مشاورت کا فیصلہ

نواز شریف کا عدالتی فیصلے پراتحادی قائدین سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور(وقائع نگار)سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے اور سیاسی صورت حال پر اتحادی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے نواز شریف اتحادی رہنماؤں سے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا دھرنا جاری ،جڑواں شہروں کی عوام رل گئے،مذاکرات جاری ،تحریری معاہدہ کا امکان

تحریک لبیک کا دھرنا جاری ،جڑواں شہروں کی عوام رل گئے،مذاکرات جاری ،تحریری معاہدہ کا امکان

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) تحریکِ لبیک پاکستان کا اسلام آباد اور راول پنڈی کے سنگم پر فلسطین کے حق میں دھرناچھٹے روز بھی جاری رہا ۔ شہریوں کی روزہ مرہ کی زندگی مفلوج رہی، ٹریفک گھنٹوں ٹریفک بلاک رہی،سخت گرمی مزید پڑھیں

مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

مسقط؛ مسجد میں فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی

مسقط(مانیٹرنگ ڈیسک)عمان کے دارالحکومت میں مسجد میں فائرنگ کے واقعے میں 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمان کی الوادی الکبیر کے علاقے میں واقع امام علی مزید پڑھیں

مضبوط انتخابی مینڈیٹ نہ ہونا خطرات پیدا کرسکتاہے،موڈیز

اسلام آباد(وقائع نگار) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ کے امکانات میں بہتری آئے گی۔ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت سے مزید پڑھیں

مشیر عالم کا ایڈہاک جج بننے سے انکار، مظہر عالم اور طارق مسعود رضامند،مقبول باقر کے جواب کا انتظار

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن کے نام خط میں لکھا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت مزید پڑھیں

حکومت کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں جس سے کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگائی جائے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)سابق وزیر اعظم اورپاکستان عوام پارٹی کے رہنما شاہد خاقان عباسی نےحکومت کی طرف سے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ایسے کوئی اختیار نہیں کہ کسی مزید پڑھیں