نور مقدم قتل کیس میں گواہان پر جرح جاری ،مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو طبی معائنہ میں فٹ قرار دینے کی رپورٹ بھی پیش

اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیرسماعت نور مقدم قتل کیس میں گواہان پر جرح جاری رہی،مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو طبی معائنہ میں فٹ قرار دینے کی رپورٹ بھی پیش کردی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں ایک سیشن جج سمیت9افراد کرونا وائرس مثبت ہونے پر کرنٹائن ہوگئے

اسلام آباد((سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں ایک سیشن جج سمیت9افراد کرونا وائرس مثبت ہونے پر کرنٹائن ہوگئے۔بتایا جاتا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈائری برانچ کے انچارج اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان کے علاوہ ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے صحافیوں کے تحفظ سمیت دیگر مشکلات کے متعلق دائرکیس میں عدالتی معاون حامد میر اور مظہر عباس سے صحافیوں کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی قوانین سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے صحافیوں کے تحفظ سمیت دیگر مشکلات کے متعلق دائرکیس میں مزید پڑھیں

فاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات محترمہ شاہیرہ شاہد سےآل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے نماٸندہ وفد کی ملاقات، تحریری طور پرریجنل اخبارات کے مساٸل سے آگاہ کیا

اسلا م آباد(سی این پی)وفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات محترمہ شاہیرہ شاہد سےآل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے نماٸندہ وفد نے آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے صدر غلام مرتضیٰ جٹ کی قیادت میں ملاقات مزید پڑھیں

موٹروے M-14 , فتح جنگ انٹرچینج سے عیسیٰ خیل تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی

اسلام آباد(سی این پی) موٹروے M-14 , فتح جنگ انٹرچینج سے عیسیٰ خیل تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔(موٹروے پولیس )۔ عوام سے گذارش ہے کہ دھند کے موسم میں مزید پڑھیں

سی بی آر ٹاﺅن نے ایف آئی اے اور دیگر اداروں سے بچنے کا حل ڈھونڈ لیا۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین ایم این اے راجہ خرم نواز کی ”خدمات“ خریدلیں

اسلام آباد (سی این پی) سی بی آر ٹاﺅن نے ایف آئی اے اور دیگر اداروں سے بچنے کا حل ڈھونڈ لیا۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین ایم این اے راجہ خرم نواز کی ”خدمات“ خریدلیں۔ زون فائیو کی مزید پڑھیں

مختلف ٹی وی چینلز پر چلنے والے تازہ دودھ کے خلاف اشتہار غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہیں، چیئرمین پیمرا سلیم بیگ فوری طور پر مذکورہ اشتہار پر پابندی لگائیں

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد فریش ملک ایسوسی ایشن کے سرپرست اور ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن ستارہ مارکیٹ کے صدر سید الطاف حسین شاہ اور فریش ملکہ ایسوسی ایشن کے صدر مظفر ہاشمی نے کہا ہے کہ مختلف ٹی وی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان کیا ہے۔کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نادیہ خان مزید پڑھیں

ہ 74 سال قبل قیام پاکستان کے بعد سے پاکستان اور ایران دونوں کےمضبوط ثقافتی، تاریخی اور مذہبی تعلقات ہیں: ڈاکٹر شیریں مزاری

اسلام آباد(سی این پی) اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر، H.E سید محمد علی حسینی نے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے ان کے دفتر میں آج ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر نے سفیر کو خوش آمدید کرتے مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطاء ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج عطاء ربانی کی عدالت نےتھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدداور بلیک میلنگ کیس میں عدم پیشی پر متاثرہ لڑکےاور لڑکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین طارق جاوید بنوری کو عہدے پر بحال کردیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین طارق جاوید بنوری کو عہدے پر بحال کردیا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وکلاء فیصل صدیقی مزید پڑھیں

گزشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر منور کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی

اسلام آباد(سی این پی)گزشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر منور کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی شرکت۔نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ میں دہشت گردوں کی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ۔پولیس اہلکار ناکہ جیلانیہ پر معمول کی چیکنگ پر مامور تھے۔دوران چیکنگ موٹرسائیکل پر سوار دو دہشت گردوں نے اچانک اندھا دھند فائرنگ کردی۔فائرنگ سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر حماد اظہر اور فرخ حبیب سمیت گیارہ ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد: (سی این پی) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر حماد اظہر اور فرخ حبیب سمیت گیارہ ارکان پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کر دی۔ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر ایک سینیٹر،سات ارکان مزید پڑھیں

ملک میں یوریا کھاد کے بحران اور زیادہ قیمت پر فروخت کیے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر،حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث کسان کو یوریا کھاد کا حصول مشکل

اسلام آباد(سی این پی)ملک میں یوریا کھاد کے بحران اور زیادہ قیمت پر فروخت کیے جانے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ محمد احسن عابد نامی کسان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی زیرصدارت پاکستان سافٹویئر ایکسپورٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (سی این پی): وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق کی زیرصدارت پاکستان سافٹویئر ایکسپورٹ بورڈ کے 49 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس سوموار کو وزارت کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔اجلاس میں آئی مزید پڑھیں