وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتو کانڈاسے ملاقات، اعلیٰ سطح باہمی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتو کانڈاسے اہم ملاقات ہوئی،ملاقات میں پاکستان کے ڈیجیٹل نیشن وژن پر اعلیٰ سطح تعاون پر گفتگو ہوئی۔بدھ کووزارت آئی ٹی و ٹیلی کام سے جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں اے آئی لیڈرز فیلوشپ کا آغاز، عالمی شراکت داری کے ذریعے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کو فروغ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزارت اطلاعات و ٹیلی کمیونیکیشن (MoITT) کی معاونت سے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (PSEB) کے ذریعے کراچی میں اے آئی لیڈرز فیلوشپ پاکستان کا آغاز کیا گیا۔ یہ اقدام گوگل کلاؤڈ کی شراکت، SAP اور TMC مزید پڑھیں

ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی پارکوں کو خوبصورت، گرین بیلٹس کو دلکش بنانے کے لئے سرگرمِ عمل،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے کام جاری ہے،ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں

اسپین میں انٹرنیشنل اولیو کونسل کے 122 ویں اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی شرکت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے قرطبہ، اسپین میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل اولیو کونسل (IOC) کے 122 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی اور اجلاس سے خطاب کیا۔ اس عالمی مزید پڑھیں

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان، میدانی علاقوں میں سموگ اور ہلکی دھند کی صو رتحا ل بن سکتی ہے.محکمہ موسمیات

لاہور(سٹاف رپورٹر)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد و خشک رہنے کا امکا ن ہے جبکہ میدانی علاقوں میں سموگ اور ہلکی دھند کی صو رتحا ل بن سکتی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت شارٹ ٹرم منصوبے کے تحت ملک بھر میں آفات سے متعلق تمام ابتدائی وارننگ سسٹمز کو ضلعی و تحصیل سطح پر مربوط کرے گی . وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبائی حکام کے ساتھ مل کر 250 روزہ شارٹ ٹرم منصوبے کے تحت ملک بھر میں آفات سے متعلق مزید پڑھیں

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کی 2026 میں زیادہ شدت کے مون سون کی پیشنگوئی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نےخبردار کیا ہے کہ پاکستان میں 2026 کے مون سون کے دوران 22 سے 26 فیصد زیادہ بارشیں متوقع ہیں، موسمیاتی شدت میں مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے ملازمین کے لیے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )منسٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی طرف سے جاری کردہ لیٹرنمبر4(8)92-Policyمورخہ 04-11-2025 کے تحت اور سی ڈی اے مزدور یونین کی ڈیمانڈپر سی ڈی اے نے ادارے میں کام کرنے والے تمام ملازمین کے ہاؤس رینٹ سیلنگ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت، اسلام آباد میں غیر قانونی تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں تیز، 28 عمارتیں سربمہر اور مالکان کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسلام آباد میں بلا اجازت تعمیرات اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت، اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کی بحالی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ شروع، سڑکیں، فٹ پاتھ، سٹریٹ لائٹس اور شہری سہولیات بہتر بنائی جائیں گی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کی بحالی و اپگریڈیشن کا فیصلہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ اجلاس مزید پڑھیں

نمل میں چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس برائے انجینئرنگ اینڈ کمپیوٹنگ ٹیکنالوجیز اختتام پذیر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد میں فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ کمپیوٹنگ کے زیر اہتمام دو روزہ چوتھی انٹرنیشنل کانفرنس برائے انجینئرنگ اینڈ کمپیوٹنگ ٹیکنالوجیز منعقد ہوئی جس میں ملکی و غیر ملکی ماہرین، محققین مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،پہا ڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے .محکمہ موسمیات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد ( خصوصاً صبح /رات کے اوقات میں شدید سرد)رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں مزید پڑھیں

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان سےچین کے گیزوبا گروپ کے کی وفد کی ملاقات، موٹرویز M-6 اور M-9 کی تعمیر میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان کی M-6اور M-10 کے باقی ماندہ حصوں کی تعمیر میں شراکت داری کی پیشکش میں چینی کمپنی نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔بدھ کووزارت مواصلات سے جاری بیان کے مطابق چین کے گیزوبا مزید پڑھیں

سب کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے .شیخ رشید

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سب کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دینی چاہیے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

تمباکوپاکستان میں اب بھی ایک بڑا عوامی صحت کا مسئلہ ہے. مرتضی سولنگی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضی سولنگی نے کہا ہےکہ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کہ تمباکو اب بھی ایک بڑا عوامی صحت کا مسئلہ ہے، تمباکو کے سماجی اور معاشی اثرات سنگین ہیں، مزید پڑھیں

مخالفین بھی جانتے ہیں کہ کام کرنا صرف مسلم لیگ ن کو آتا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین بھی جانتے ہیں کہ کام کرنا صرف مسلم لیگ ن کو آتا ہے پنجاب کے شہر راولپنڈی میں الیکٹرک بسوں کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوگرا کا آر ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل ، اطلاق یکم نومبر 2025ء سے ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق سوئی کمپنیوں کی نومبر 2025ء کے لئے ری گیسیفائیڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کر کے معمولی مزید پڑھیں

اینٹی سمگلنگ سکواڈ کی کارروائی لاکھوں روپے مالیت کا کھجوروں کا کنٹینر حراست ، چیف کلکٹر کی مداخلت کے بعد رہا

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) کروڑوں روپے مالیت کی بیرون ملک سے امپورٹ کی گئیں کھجوروں کے کنٹینر کو اینٹی سمگلنگ سکوارڈ نے روک لیا معاملات طے نہ ہونے پر کنٹینر کسٹم کے گودام پہنچا دیا گیا تاجروں کا احتجاج مزید پڑھیں

پاکستان اور آذربائیجان کا ڈیجیٹل تعاون بڑھانے پر اتفاق، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی امریکی ایف سی سی کمشنر سے بھی اہم ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان کی وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے آذربائیجان کے وزیرِ ڈیجیٹل ڈیولپمنٹ و ٹرانسپورٹ رشاد نبیئیف سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور ٹیکنالوجیکل شراکت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی ملیشیا و آذربائیجان کے وزرا سے اہم ملاقاتیں، ڈیجیٹل تعاون اور ای-گورننس پر شراکت داری پر اتفاق

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ورلڈ ٹیلی کمیونی کیشن ڈویلپمنٹ کانفرنس (WTDC) کے دوران وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ملیشیا کے وزیرِ مواصلات احمد فہمی محمد فاضل سے اہم ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے پاکستان اور مزید پڑھیں