آر ڈی اے کا آپریشن، چکری روڈ پر ایک پلازہ اور 6 دکانیں سیل، جی ٹی روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے راولپنڈی میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھاہوا ہے۔ اس آپریشن میں چکری روڈ پر ایک پلازہ مزید پڑھیں

پی ٹی اے کا تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام نان رجسٹرڈ موبائل ڈیوائسز کو جلد مقامی نیٹ ورکس سے بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ترجمان پی ٹی اے کے مطابق رجسٹریشن کے بغیر فون استعمال کرنا، مزید پڑھیں

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں چند مقامات پر مزید پڑھیں

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )اینٹی نارکوٹکس فورس نےملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے کارروائیوں میں 4کروڈ 80لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 210 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ہفتہ کوترجمان اے مزید پڑھیں

واپڈا ، دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و رفت بارے اعداد شمار جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دئے ۔ہفتے کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 46 مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا افغان سفارتخانے کا دورہ، زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار

پشاور(سٹاف رپورٹر )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نےافغانستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا۔ وزیراعلی ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا نے پاکستان میں تعینات افعان سفیر سردار آحمد شکیب سے ملاقات کی۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

حکومت سست رفتار انٹرنیٹ اور حائل رکاوٹوں کے بلا تاخیر خاتمے کے لئے سرگرم عمل ہے.وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے یقین دلایا ہے کہ حکومت سست رفتار انٹرنیٹ سروس اور حائل رکاوٹوں کے بلا تاخیر خاتمے کے لئے پی ٹی سی ایل اور بین الاقوامی شراکت داروں مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے ان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا،انہوں نے خوارجی مزید پڑھیں

نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی طویل المدتی رہائشی آرڈر 2025 کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت طویل مدتی رہائشی پالیسی پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں تفصیلی غور و خوض کے بعد غیر ملکی طویل المدتی رہائشی آرڈر 2025 مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جرائم کی بڑھتی لہر، ناتجربہ کار افسران کی تعیناتی پر سوالات اٹھنے لگے

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) وفاقی پولیس کی جانب سےنا تجربہ کار افسران کی تعیناتیوں کے باعث وفاقی دارالحکومت میں کروڑوں روپے مالیت کی ڈکیتیاں ، کار چوری ، موٹر سائیکل چوری ،راہ زنی ، اغوا سمیت دیگر سنگین نوعیت کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کا مستونگ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آبا د (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگرد گروہ “فتنہ الہندوستان” کے خلاف خفیہ اطلاع پر کی جانے والی کارروائی کو سراہتے ہوئے فورسز کو مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعام دینے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سربراہ بی بی افزون سمیت پوری کوہ پیما ٹیم کے ہمت مزید پڑھیں

جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ شہریوں کو بروقت اور معیاری سہولیات میسر آ سکیں۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر سال تقریباً 5,000 خواتین سروائیکل کینسر کا شکار ہوتی ہیں، ڈاکٹر عروج یاسر خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عروج یاسر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال تقریباً 5,000 خواتین سروائیکل کینسر کا شکار ہوتی ہیں کیونکہ ہمارے پاس قومی سطح کا کینسر رجسٹری سسٹم موجود نہیں۔یہاں جاری بیان مزید پڑھیں

چینی ناظم الامور شی یانکیانگ کا نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ، حالیہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چینی ناظم الامور شی یانکیانگ کا این ڈی ایم اے میں نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا جہاں پر انھیں این ڈی ایم اے ٹیم کی جانب سے حالیہ سیلابی صورتحال اور امدادی کاروائیوں مزید پڑھیں

پاکستانی غیر ملکی میڈیکل گریجویٹس کا پی ایم ڈی سی کی امتیازی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، شفاف لائسنسنگ اور فوری ریفارمز کا مطالبہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستانی غیر ملکی میڈیکل گریجوئیٹس (ایف ایم جی) کے نمائندے ڈاکٹر طاہر خان سکندری نےکہا ہے کہ ہزاروں پاکستانی غیر ملکی میڈیکل گریجوئیٹس پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی سخت اور امتیازی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی بحالی میں سندھ حکومت کے تاریخی اقدامات .سحر کامران

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سحر کامران نے کہا ہے کہ 2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد سندھ حکومت اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں متاثرہ عوام کی بحالی کے لیے تاریخی اور مزید پڑھیں

سی ڈی اے ملازمین کے پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر، مزدور یونین کا احتجاجی لائحہ عمل واضح۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سی ڈی اے مزدور یونین کی جانب سے سولہ ستمبر بروز منگل ہونے والے احتجاج کے حوالے سے سی بی اے کمیٹی انوائرمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے زیراہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری چوہدری مزید پڑھیں