اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

لزبن۔اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا، پرنس کریم آغا خان لزبن، پرتگال میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 88 برس تھی۔پرنس کریم آغا خان کی نمازِ جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی، جبکہ دنیا بھر کے جماعت مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ سمجھیں،عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے سینیارٹی کے معاملے پر ایک نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریپریزنٹیشن بھیج دی ہے۔ عدالتی ذرائع مزید پڑھیں

اراکین پارلیمنٹ کے بعد وفاقی وزرا کی بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے سمری تیار

اسلام آباد ۔اراکینِ پارلیمنٹ کے بعد اب وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنسز اور تنخواہوں سے متعلق مزید پڑھیں

فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے،عطا تارڑ

پیکا قوانین پر اعتراض کس بات کا، قانون صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہے، عطا تارڑ

لاہور۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پیکا قوانین کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون دراصل صحافیوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، نہ کہ ان کے حقوق مزید پڑھیں

وزیر داخلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

لاہور۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، اور مجموعی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک میں جاری سیاسی کشیدگی مزید پڑھیں

کوئی بے ایمان ہو تو وہ جج نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے جسٹس عقیل عباسی نے ضلعی عدلیہ کے ججوں سے خطاب کے دوران کہا کہ جج کے لیے دیانت داری ایک بنیادی شرط ہے،کوئی بے ایمان ہو تو وہ جج نہیں ہوسکتا اور خدا کے لیے انصاف مزید پڑھیں

رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی

اسلام آباد ( سپیشل رپور ٹر )رواں ہفتے کےد وران مہنگائی کی شرح میں اضافہ ملک میں چینی، آٹا، گھی، کو کنگ آئیل، چکن،چاول، پیٹرول، کی قیمت میں ہوشربا اضافہ نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی جبکہ چند مزید پڑھیں

مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والا ملزم خیبر پختونخوا سے گرفتار

پشاور۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والے ملزم کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اے آئی کے ذریعے تصاویر بنانے کے کیس مزید پڑھیں

سی سی پی اور ایس ای سی پی کا باہمی ریگولیٹری تعاون میں اضافے کے لئے مشترکہ اجلاس

اسلام آباد۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے باہمی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان میں کاروبار کے لیے زیادہ سازگار ریگولیٹری ماحول کو فروغ دینے کے لئے مزید پڑھیں

ایف14اور15 میںکروڑوں روپے نذرانے وصول کرنے کیلئے درخواست گزاروں کے لیٹر روکنے کا انکشاف

اسلام آباد۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاوسنگ فاونڈیشن کے شعبہ اسٹیٹ کے افسران کی مبینہ ملی بھگت ایف 14 اور15 میں کروڑوں روپے کے پلاٹوں کے انٹیمیشن لیٹر دینے پرماتحت افسران نے مبینہ طور پر بھاری نذرانے لینے کے لئے سینکڑوں درخواست مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے تیل و گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد ۔آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا میں دریافت شدہ نئے ذخائر سے تیل و گیس کی پیداوار کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ مراسلے میں او مزید پڑھیں

فیصل واوڈا افسران کی جانب سے دھمکیوں کے ثبوت دیں،ان لینڈ ریونیو سروس افسرز ایسوسی ایشن

اسلام آبا د۔سینیٹر فیصل واوڈا کو ایف بی آر افسران کی جانب سے قتل کی دھمکیوں کا معاملہ،ان لینڈ ریونیو سروس افسرز ایسوسی ایشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کے الزامات کی تردید کردی ان لینڈ ریونیو سروس افسرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

نیب کی درخواست وزارت داخلہ نے190 ملین پاؤنڈ کیس: ملک ریاض اور شہزاد اکبر سمیت 4 اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹس منسوخ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) نیب کی در خواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ملک ریاض اور شہزاد اکبر سمیت 4 اشتہاری ملزمان کے پاسپورٹس منسوخ مزید پڑھیں

ایف بی آر کے 3 افسران نے مجھے جان سے مارنےکی دھمکیاں دیں، فیصل واوڈا کا انکشاف

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تین افسران نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں مزید پڑھیں

90ءکی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کئے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

پاور ڈویژن نے بجلی کیپٹیو جنریشن کی حامل صنعتوں کے ساتھ سروس لیول معاہدوں کو اہم قرار دیدیا

اسلام آباد ۔پاور ڈویژن نے بجلی کیپٹیو جنریشن کی حامل صنعتوں کے ساتھ سروس لیول معاہدے کرنے سے متعلق اہم اقدام قرار دیدیا پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں بشمول کراچی الیکٹرک کو بجلی کی کیپٹیو پیداوار کی مزید پڑھیں

پاک چین دوستی پر لگائے گئے گھناؤنے الزامات کی شدید مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدستور ون چائنہ پالیسی پر کاربند ہے اور اس مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ انہوں نے پاک چین دوستی پر عائد کیے جانے والے بے مزید پڑھیں

ائیرپورٹس پر پکڑی جانیوالی اربوں روپے کی شراب غیر ملکی سفارتخانوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ایف بی آر نے ملک بھر کے ایئرپورٹس سے پکڑی جانے والی اربوں روپے کی غیر ملکی شراب غیر ملکی سفارتخانوں کو نیلام کرنے کی تجویز دیدی ہے ایف بی آر نے ایک رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال مزید پڑھیں