پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے .فضل الرحمان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دعا ہے دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے عروج اور نشاۃِ ثانیہ کا ذریعہ بنے ، ملتان میں ممتاز سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی مزید پڑھیں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے خطے کی سکیورٹی کے لیے کوششیں یکجا کر دیں . احسن اقبال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے خطے کی سکیورٹی کے لیے کوششیں یکجا کر دیں ، وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں احسن اقبال کا کہنا مزید پڑھیں

12 ربیع الاول کی تیاریاں، وزیراعلیٰ سندھ کا فول پروف سکیورٹی اور خصوصی صفائی مہم کا حکم

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت 12 ربیع الاول کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف مکاتب فکر کے علما اور اعلیٰ حکام کا اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبے بھر میں سکیورٹی، صفائی، ٹریفک اور شہری مزید پڑھیں

نوجوان تاجر میر رضا کے والد کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، پیسوں کے بندوبست کا دعویٰ

کراچی (بیورو رپورٹ) نوجوان تاجر میر رضا کے والد میر حسین کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے، جس میں وہ پیسوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ اس وقت اسلام آباد کے علاقے جی ایٹ مزید پڑھیں

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے لیے خصوصی نغمہ جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے خصوصی نغمہ جاری کیا گیا ، نغمے کے بول “ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک مزید پڑھیں

Bilawal zardari apitalnewspoint.com

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ملکی تاریخ کا اہم سنگِ میل ہے . بلاول بھٹو

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ملکی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیدیا ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہداء اور غازیوں سمیت 78 افراد کے لیے سول اعزازات کی منظوری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے غازیوں کے لیے سول اعزازات دینے کی منظوری دے دی گئی ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے مینارِ پاکستان پر پی ٹی آئی جلسے کی اجازت کی درخواست مسترد کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے دائر درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف مزید پڑھیں

صفائی ورکرز کو ہر ماہ 5 تاریخ تک تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر میں مزید مؤثر بنانے کے لیے صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی اور فیلڈ مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں

نئے صوبے صرف آئین اور قومی اتفاقِ رائے کے مطابق بنائے جائیں . پاکستان بار کونسل

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے 250ویں اجلاس میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی، اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ نئے صوبوں کا قیام صرف آئین، مزید پڑھیں

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی عملے کی حکومت سے رہائی کے لیے فوری اپیل

کراچی (بیورو رپورٹ) صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی عملے نے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپنی رہائی کے لیے براہِ راست اپیل کردی ، یرغمالی پاکستانی شہری یاسر خان نے ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت جاری، تعاون کو مزید وسعت دی جا رہی ہے . امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) امریکی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان تعلقات میں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی قیادت میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو وسعت دی جا رہی ہے مزید پڑھیں

مکہ دفاعی معاہدہ عالم اسلام کے اتحاد کا نیا باب ہے. مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کا پرجوش خیرمقدم کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کی تاریخ کا فیصلہ کن موڑ قرار دیا ہے ، مریم نواز شریف نے مزید پڑھیں

فیسکو کی نجکاری میں اہم پیش رفت، ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے 12 اظہاراتِ دلچسپی جمع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ملکی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 اظہاراتِ مزید پڑھیں

‘آئی ورک فار سندھ’ پلیٹ فارم سے نوجوانوں کے لیے روزگار، مہارت اور لائیو کیریئر کونسلنگ کا آغاز

کراچی (بیورو رپورٹ) حکومت سندھ نے آئی ورک فار سندھ کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کی لائیو کیریئر کونسلنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ رواں ماہ سے مزید پڑھیں

Maryam Nawaz CM Punjab capitalnewspoint.com

مون سون کے بعد پنجاب بھر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کا حکم . مریم نواز

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون سیزن کے فوراً بعد پنجاب کے ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ڈی پی) فیز ون کی مزید پڑھیں

ایل پی جی کی اضافی پریمیم وصولی غیر قانونی، لاہور ہائیکورٹ کا فوری حکم امتناعی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کمپنیوں کی جانب سے اضافی پریمیم کی وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے اس عمل کو فوری طور پر روک دیا ہے، عدالت نے اس معاملے پر اوگرا مزید پڑھیں

اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کا 85 فیصد کام مکمل، وزیر داخلہ نے پیش رفت کا جائزہ لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیف سٹی توسیعی منصوبے پر مزید پڑھیں

رشوت ستانی کے الزام میں کسٹمز افسران گرفتار، ایف آئی اے کو مزید انکشافات کی توقع

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بدعنوانی کے خلاف جاری مہم میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز کے ایک سپرنٹنڈنٹ اور دو انسپکٹرز کو رشوت ستانی، بھتہ خوری، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا مالک مکان کے حق میں اہم فیصلہ، کرایہ دار کو 6 ماہ میں فلیٹ خالی کرنے کا حکم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے مالک اور کرایہ دار کے تنازع پر اہم فیصلہ سنا دیا ، سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے صدر کی ایک عمارت سے متعلق مقدمے میں سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں