چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا 78ویں دستور ساز اسمبلی کی سالگرہ پر پیغام: آئین کی حکمرانی اور جمہوریت ہی قومی ترقی کی ضمانت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ آئین کی حکمرانی، جمہوریت کا تسلسل اور پارلیمانی نظام کی مضبوطی ہی قومی یکجہتی، پائیدار ترقی اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم، خطے میں نئے دور کے آغاز کی امید

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ آذربائیجان کی قیادت کی دانشمندی اور لمبے عرصے تک جاری رہنے والے مزید پڑھیں

مودی حکومت کی کشمیری لٹریچر پر پابندی فسطائیت کی بدترین مثال ہے: شیری رحمان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے مودی حکومت کی طرف سے کشمیری تاریخی اور مزاحمتی لٹریچر پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ، 13 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع، عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے دریائے ستلج اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں ممکنہ سیلاب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کی بارشوں مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا، فیس میں معمولی اضافہ، رجسٹریشن 8 اگست سے شروع

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی )نے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)کا امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا۔ہفتہ کو پی ایم اینڈ ڈی سی کے اعلامیہ میں مزید پڑھیں

نیب کی شاندار کارکردگی دوسری سہ ماہی میں 456.3 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری، ہزاروں متاثرین کو رقوم و جائیدادیں واپس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )قومی احتساب بیورو (نیب)نے عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال (2025 )کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون )کے دوران مزید پڑھیں

پاکستان کا زیرآبی ثقافتی ورثے کے تحفظ کے لیے اہم قدم، یونیسکو کنونشن کی توثیق کا اعلان

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2001 کے یونیسکو کنونشن برائے تحفظِ زیرآبی ثقافتی ورثہ (UCH) کی توثیق کرنے والا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں شراب فروخت کی اجازت رکھنے والے ہوٹلز کی تعداد چار ہو گئی موو اینڈ پک کو بھی پرمٹ جاری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکیوں اور غیر مذہب کو شراب فروخت کرنے والے ایک اور ہوٹل کا اضافہ، ہو گیا قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں نظیر احمد بگھیونے سوال کیا کہ کیا وزیر داخلہ انسداد مزید پڑھیں

اسلام آباد پیٹرولیم شعبے میں 2050 ارب روپے کی بےضابطگیاں بے نقاب آڈٹ رپورٹ میں سنگین مالی بدانتظامی کا انکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) آڈٹ رپورٹ میں پیٹرولیم کے شعبے میں 2050 ارب روپے سے زائد کی سنگین بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر کارپوریٹ سرکلر ڈیبٹ کا حل نہ ہونے سے1427 ارب کے واجبات مزید پڑھیں

1233 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف: ایف بی آر نے بڑی کارروائی کا آغاز کر دیا، بیٹری موٹر گاڑیاں اور دیگر بڑے گروپ نشانے پر

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) 1233 ارب روپے ٹیکس چوری ہو نے کا انکشاف لیسٹیں تیار بیٹری موٹر گاڑیاں اور دیگر بڑے گروپ ملوث ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی جانب سے جعلی اور مزید پڑھیں

پاکستان میں زرعی شعبے کی ڈیجیٹل تبدیلی کے لیے نیشنل ایگری اسٹیک کی تشکیل کا آغاز

اسلام آباد، (سٹاف رپورٹر)وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (MoITT) نے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق (MNFSR)، لینڈ انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ سسٹم (LIMS)، اور اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (SIFC) کے اشتراک سے نیشنل انکیوبیشن سینٹر، اسلام آباد میں “ایگری مزید پڑھیں

پلاسٹک آلودگی کے معاہدے سے گرین اسٹارٹ اپس تک: پاکستان اور قطر کے مابین تعاون کے ایجنڈے میں وسعت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں متعین ریاستِ قطر کے سفیر، جناب علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام کی GSMA وفد سے ملاقات، مستقبل کے تعاون اور اسپیکٹرم ریفارمز پر تبادلہ خیال*

اسلام آباد، (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن، شزا فاطمہ خواجہ نے آج عالمی ادارہ GSMA کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی، جس میں مسٹر جولیان گورمن (ہیڈ آف ایشیا پیسیفک)، مس جینیٹ وائٹ (ہیڈ مزید پڑھیں

پاکستان عوامی تحریک کی سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے-51، یمنہ اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر)پاکستان عوامی تحریک کی سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے-51، یمنہ اشفاق نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا انہوں نے یہ اعلان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز اور حکومت بلوچستان کے درمیان “پیپلز ٹرین سروس” کے آغاز پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کوئٹہ میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں حکومت بلوچستان اور پاکستان ریلویز کے مابین “پیپلز ٹرین سروس” کے آغاز پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یہ سروس سریاب سے کچلاک کے درمیان چلائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی بلیو اکانومی کو اجاگر کریں.وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور چوہدری نے ساحلی شہروں کے صحافیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کی “بلیو اکانومی” یعنی سمندری معیشت کو اجاگر کریں اور اس کے روزگار، ماحولیاتی تحفظ اور مزید پڑھیں

اوگرا نے پاکستان میں لبریکنٹ آئل کے شعبے پر سمینار کا انعقاد کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کراچی میں لبریکنٹ آئل کے بارے میں آگاہی سمینار منعقد کیا جس کا مقصد لبریکنٹ کی بلینڈنگ / ری کلیمیشن، بیس آئل، ایچ ایس ای اور ِ فضلا تلفی(ویسٹ مزید پڑھیں

ایف جی ایچ اے اور بین الاقوامی مشاورتیA.T. Kearney کے درمیان ممکنہ اشتراک پر ابتدائی مشاورتی اجلاس

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت کے ادارہ برائے رہائش (FGEHA) اور بین الاقو امی مشاورتی ادارے A.T. Kearney کے درمیان ممکنہ اشتراک کے حوالے سے ایک ابتدائی ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ مزید پڑھیں

پاکستان اور عراق کے درمیان میری ٹائم تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گوادر اور اُمِ قصر کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان اور عراق نے میری ٹائم تعاون کو مزید فروغ دینے اور نئے سمندری راستوں کی تلاش کے لیے مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت گوادر بندرگاہ (پاکستان) اور اُمِ مزید پڑھیں

جولائی 2025 میں کمپنی رجسٹریشن میں تاریخی اضافہ، 4,065 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی )نے جولائی 2025 میں 4,065 کمپنیوں کی ریکارڈ رجسٹریشن کے ساتھ ایک تاریخی سنگِ میل حاصل کیا ہے ، اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ کمپنیوںکی مزید پڑھیں