sardar tanveer ilyas capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر کے انتخابات اور وزیراعظم کا انتخاب چیلنج کرنے کا اعلان، آئی پی پی نے نتائج مسترد کردیے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) صدر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی زیرِ صدارت پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال، عام انتخابات، وزیراعظم کے انتخاب اور مزید پڑھیں

Syed ali shah gilani death azadkashmir capitalnewspoint.com

سید علی شاہ گیلانیؒ کی پانچویں برسی، کشمیر ہاؤس میں پروقار کانفرنس، عظیم جدوجہد کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) تحریکِ آزادیٔ جموں و کشمیر کے عظیم قائد اور بابائے حریت شہید سید علی شاہ گیلانیؒ کی پانچویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر مزید پڑھیں

سانحہ پمز کے بعد سرکاری ہسپتالوں کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سانحہ پمز کے بعد وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ہسپتالوں کا نظام ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزارت صحت حکام کے مطابق سرکاری ہسپتالوں کے نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی اور انتظامی امور میں مزید پڑھیں

لیسکو چیف کی ترقی سے متعلق اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا حکم برقرار، ہائیکورٹ نے لیسکو کی درخواست مسترد کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے انفارمیشن کمیشن کی جانب سے لیسکو چیف محمد رمضان بٹ کی ترقی سے متعلق ہیومن ریسورسز اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا انفارمیشن کمیشن کا فیصلہ درست مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی اہم قانونی و سفارتی کامیابی ہے. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے متفقہ فیصلے کو پاکستان کے مؤقف کی اہم قانونی اور سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کی خود نگرانی کر رہی ہیں. عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں بارش کی صورتحال کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف خود مانیٹر کر رہی ہیں، عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریسکیو، واسا، پیرا مزید پڑھیں

لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 70 افراد محفوظ مقام پر منتقل

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، واقعے کے بعد حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو فوری مزید پڑھیں

ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ہنگو (بیورو رپورٹ) ہنگو میں ہسپتال کی تعمیر کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ، ڈی پی او کے مطابق یہ واقعہ ہنگو کے علاقے ٹل میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے دو جماعتیں ڈی لسٹ کردیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا، دونوں جماعتوں کو انتخابی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور عوامی مسائل سمیت حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، سٹی میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی گھروں اور آبادیوں میں داخل ہوگیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کی مشکلات کے پیش نظر آج سٹی کے علاقوں میں مزید پڑھیں

حکومت بجلی کی قیمتوں کا اضافی بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دے گی. وفاقی وزراء

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری اور وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو فوری ریلیف دینے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں بجلی کی قیمتوں پر اضافی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری نے منگنی اور شادی کی سوشل میڈیا خبریں مسترد کردیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی اور شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں بلاول مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان نے عام آدمی کی زندگی اجیرن کردی . حافظ نعیم الرحمان

پشاور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان، عام آدمی کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ، صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر قانونی قرار

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچی کی شادی سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پنجاب چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2026 کے تحت 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی غیر مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذالعمل، بھارت کے معاہدہ معطل کرنے کا اقدام غیر مؤثر قرار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ معاہدہ مکمل طور پر نافذالعمل ہے اور بھارت اس کی تمام ذمہ داریاں پوری کرنے کا مزید پڑھیں

بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہوسکتیں . چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بینچ اور بار کے تعاون کے بغیر عدالتی اصلاحات کامیاب نہیں ہو سکتیں ، بلوچستان ہائیکورٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی کا مزید پڑھیں

سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں کی فائر سیفٹی رپورٹ جاری، بڑے ہسپتالوں میں فائر الارم اور سپرنکلرز کی کمی کا انکشاف

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں نے حکومت سندھ کو فائرسیفٹی رپورٹ جمع کرا دی جس میں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فائر الارم اور واٹر سپرنکلرز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق سول ہسپتال کراچی مزید پڑھیں

ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مریم نواز برہم، سختی سے پابندی کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب کی گاڑیوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تمام متعلقہ گاڑیوں کو ہر صورت ٹریفک قوانین کا پابند بنانے کا حکم مزید پڑھیں