سانحہ پمز: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز سے متعلق دائر درخواست پر حکومت سے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور اس پر کارروائی کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے وفاق کو کیس میں تفصیلی جواب جمع کرانے مزید پڑھیں

عمران خان کی ہسپتال منتقلی، توہینِ عدالت کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے حوالے سے عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا پھر مسترد کر دی مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کے نوٹس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے کی درخواست پر وزارت آئی ٹی، وزارت اطلاعات، وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کردیئے، پی ٹی مزید پڑھیں

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل، آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئی، جس کے باعث محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی ، محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون بارشوں کا آخری سپیل آج دوپہر مزید پڑھیں

سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات، مشترکہ کمیٹی کیلئے تمام جماعتوں سے نام طلب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سانحہ پمز کی پارلیمانی تحقیقات کے معاملے پر حکومت نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی میں نمائندگی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے نام طلب کر لئے ، پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

Khawaja Asif Capitalnewspoint.com

پاکستان میں صرف بیوروکریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی. خواجہ آصف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی احتساب سے محفوظ اور ناقابلِ گرفت رہی ہے ، ایکس پر اپنے بیان میں وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک روزہ بندش کے بعد ٹرین سروس بحال، جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے روانہ ہوگی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ، ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ ہوگی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی آج شام کو مزید پڑھیں

EDB Capitalnewspoint.com

ای ڈی بی کے گریڈ 19 افسر میاں عثمان علی شاہ کو شوکاز نوٹس، 7 روز میں وضاحت طلب

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کے جنرل منیجر ہیومن ریسورسز/ایڈمن میاں عثمان علی شاہ کو پشاور میں درج ایف آئی آر کے معاملے پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز کے مزید پڑھیں

3 Custom Officers arrested capitalnewspoint.com

41 کروڑ روپے کے سگریٹ اسکینڈل اور 5 لاکھ رشوت کیس میں کسٹم افسران کی ضمانتیں خارج

اسلام آباد (احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر)41کروڑ سگریٹ سکینڈل کا تفتیشی انسپکٹر اور5لاکھ رشوت لینے کے مقدمے میں ملوث انسپکٹر کرسٹوفر سمیت سپرنٹنڈنٹ فخر گوندل اور انسپکٹر شاہ زیب کی درخواست ضمانت عدالت نے خارج کر دی اسلام آباد کلکٹریٹ آف کسٹم مزید پڑھیں

Sarhad University Incident capitalnewspoint.com

سرحد یونیورسٹی واقعہ, تاحال کسی طالب علم یا سٹاف کو فارغ نہیں کیا گیا، 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

اسلام آباد(احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر ) سرحد یونیورسٹی روات چوک پر پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے کیپیٹل نیوز پوائنٹ کی تحقیقات کے مطابق تاحال کسی بھی طالب علم اور سٹاف کو یونیورسٹی سے فارغ نہیں کیا گیا ، مزید پڑھیں

سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس جیکب آباد میں ایک بار پھر روک دی گئی

جیکب آباد (بیوو رپورٹ) سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی ، ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے مزید پڑھیں

پمز میں بچوں کی اموات کا معاملہ، سینیٹ قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، جائے سانحہ کا دورہ بھی ہوگا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پمز ہسپتال میں بچوں کی المناک اموات کے معاملے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس کل پمز ہسپتال میں طلب کر لیا گیا ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کے انعقاد کا باقاعدہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور شہباز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی ملاقات، 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام پر زور

لاہور (بیورو رپورٹ) صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، خواتین مسافروں کی جلد کلیئرنس کیلئے اضافی سرچ کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ، پی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے خواتین مزید پڑھیں

لاہور میں منشیات فروشی کے نئے نیٹ ورک کا انکشاف، اسلام آباد سے ویڈ اور آئس سپلائی ہونے کا دعویٰ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور میں پنکی طرز کے منشیات فروشی کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف درج مقدمات میں ملزمان نے ویڈ اور آئس کے ڈیلر کے نام کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

چینی کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار، اے آئی شراکت داری پر غور

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے دورہ چین کے دوران چین کی معروف کمپنی کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات کی جس میں چین کی معروف کمپنی نے پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں دلچسپی کا اظہار کیا ، ملاقات مزید پڑھیں

افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ نواز شریف کا تھا. رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ نواز شریف کا تھا ، نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق، اقتصادی روابط کے فروغ کا جامع روڈ میپ تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے سمیت اقتصادی تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے ، ازبکستان میں تعینات پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ازبک نائب وزیراعظم جمشید مزید پڑھیں

پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عمران سکندر 4 ماہ کیلئے معطل، ڈاکٹر محمد سلمان 3 سال کیلئے نئے ای ڈی مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پمز ہسپتال کے 21 گریڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے پمز کے ای ڈی ڈاکٹر راناعمران سکندر کو 4 مزید پڑھیں

کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر، نئے انتظامی یونٹس وقت کی ضرورت ہیں . فاروق ستار

کراچی (بیورو رپورٹ) رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات موہنجوڈارو سے بھی بدتر ہیں ، کراچی کونسل آف فارن ریلیشنز کے تحت گورننس پر نظرِ ثانی سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے مزید پڑھیں