9 مئی کی پی ٹی آئی کی تشدد زدہ سیاست کو نہیں مانتے، مراد راس بھی عمران کو چھوڑ گئے

سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھاکہ جہاں ہم آج بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان کے قانونی مشیر بابر اعوان لندن چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بابر اعوان آج دن 1 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعوان غیرملکی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

 تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میں شرپسندوں کی کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔انہوں نے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

 تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نئی پارٹی کے  پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود  ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی، اندرون سندھ، کے پی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی روک تھام کا قانون نافذ

اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی روک تھام کا قانون نافذ ہوگیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ بچوں کو مار دھاڑ یا زور زبردستی سے سکھایا نہیں جاسکتا۔قانون کی محرک مہناز اکبر نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی جعلی پائلٹ نہیں ہیں، سلیم مانڈوی والا

سابق وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کی جانب سے جعلی پائلٹ لائسنسوں کے دعوے کی تردید کرتے ہوئے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کوئی جعلی پائلٹ نہیں ہیں۔رپورٹ کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی قائمہ مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر بین الاقوامی کانفرنس مئی 29 کو ہو گی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اسلامک فنانس کے بین الاقوامی ادارے ’اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشن‘ کے تعاون سے اسلامک کپیٹل مارکیٹس پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں 29 مئی بروز پیر مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماؤں حسان نیازی، فرخ حبیب، اسد قیصر اور شبلی فراز، زلفی بخاری، اعظم سواتی، عاطف خان، مراد سعید، علی نواز اعوان اور راجہ خرم کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے دس رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی استثنا کی درخواستوں پر محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا، اے ٹی سی جج راجہ مزید پڑھیں

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو نامعلوم افراد اٹھا لے گئے

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کو مبینہ طور پر اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے اٹھا لیا۔رپورٹ کے مطابق فیملی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بارے میں کسی قسم کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سمیع ابراہیم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا انتخابات بارے ایک اور بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے  جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں  فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ این اے کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

تحریک انصاف کی سابقہ ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابقہ رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم خلیجی ائیرلائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں جنہیں جناح ائیرپورٹ پر پرواز سے آف مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان کے الزامات سچ ثابت ہوئے تو پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی انجینیئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ فیاض چوہان کے الزامات کے بعد اگر ثبوت مل گئے تو پی ٹی آئی پر پابندی لگ سکتی ہے۔انہوں نے یہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام  میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ایس اے پی (SAP) ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے پاکستان کے پبلک انٹرپرائزز کو جدید خطور پر استوار کرنے کیلئے کوشاں

اسلام آباد، 23 مئی، 2023: منیجنگ ڈائریکٹر SAP پاکستان، عراق اور افغانستان ثاقب احمد نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے بات چیت کی، جس میں انہوں نے SAP اور حکومت پاکستان کی جانب سے عوامی شعبے کے مزید پڑھیں