اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو صوبے میں امن و امان کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے لندن کیلئے بھی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )مدینۃ الحجاج اسلام آباد کے قریب چلتی مسافر ٹرین پر پتھر لگنے سے ٹرین انچارج حامد محمود شدید زخمی ہو گئے۔ واقعے نے ایک بار پھر آوارہ عناصر کی جانب سے ٹرینوں پر پتھراؤ کے سنگین خطرات مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) سال 2025 کے دوران کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان صارفین کو گمراہ کرنے والی اور دھوکہ دہی پر مبنی تشہیری سرگرمیوں کے خلاف رئیل اسٹیٹ، گھریلوں کچن کی اشیاء، آٹوموبائل، تعلیم، کاسمیٹکس اور زرعی مشینری کے شعبوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت نصاب کمیٹی برائے تربیت حجاج کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عازمین حج 2026 کے لیے تربیتی پروگرام کی تفصیلات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف کارروائی کیلئے قائم کی گئی خصوصی ٹاسک فورس مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر نابینا قلی اکبر علی جمالی کی وائرل ویڈیو پر فوری نوٹس لیتے ہوئے ان کی مدد کا اعلان کیا ہے۔ اکبر علی جمالی برسوں سے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ)موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 پنڈی بھٹیاں سے کوٹلاہور اور اسلام آباد تک، خاص طور پر کوٹ مومن سے بلکسر تک ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق لاہور-سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی کل (منگل کو) آخری تاریخ ہے، پولنگ 15 فروری کو ہو گی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نظرثانی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ سوشل پروٹیکشن والٹ کے لیے فراہم کی جانے والی سم بالکل مفت ہے اس میں کسی قسم کی کٹوتی یا فیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آنے والے چند روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں کو متاثر کرنے والے ایک مغربی ہوا کے سلسلے (ویسٹرن ویو) کے پیش نظر ویدر ایڈوائزری جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک مدبر سیاستدان تھے،ان کی قیادت نے دیانت، آئینی جدوجہد اور انصاف سے غیر متزلزل وابستگی کے ذریعے تاریخ کا رخ مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے چین، امریکہ، کھیلوں کے وفاقوں اور بنک اسلامی کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سرمایہ کاری، دوطرفہ تعلقات، کھیلوں کے فروغ اور جدید بینکاری کے اقدامات پر تبادلہ مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک کم عمر بلوچ بچی کو خودکش حملے کے منصوبے سے بچا لیا وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) لاہور میں بسنت 2026 منانے کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی جس کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں بسنت کے موقع پر پتنگ بازی 6، مزید پڑھیں
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے لاڑکانہ میں شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب حکومت کو باضابطہ خط ارسال کر دیا اپنے خط میں سہیل آفریدی نے پنجاب کے دورے کے دوران پروٹوکول سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا، پنجاب میں مزید پڑھیں
پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر 2 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں ہوگا ذرائع کے مطابق اجلاس کے لیے 29 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا گیا ہے جبکہ کابینہ اراکین مزید پڑھیں
