ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

لاہور(بیورو رپورٹ) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی، پہاڑوں پر لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث الرٹ جاری کر دیا گیا کے پی، بلوچستان میں آج سے یکم جنوری تک بارشوں کی پیش مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں، بغیر اجازت داخلہ ممکن نہیں. صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب اسمبلی میں پیش آنے والے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کوئی چوک یا چوراہا نہیں جہاں بغیر اجازت کسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے نجی ٹی وی مزید پڑھیں

ایک سال میں زرعی انقلاب: پنجاب میں 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ جاری، 250 ارب کے بلاسود قرضے

لاہور (بیورو رپورٹ) ایک سال کئی ریکارڈ، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا ہو گیا پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین، آڑھتی کے معاشی چنگل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی بگٹی قبیلے کے نئے سربراہ منتخب

ڈیرہ بگٹی (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کو ’بگٹی قبیلے‘ کا نیا سربراہ منتخب کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق قبیلے کے معتبرین اور عمائدین کی رضامندی سے سرفراز بگٹی کو بگٹی قبیلے کا نیا سربراہ منتخب کیا مزید پڑھیں

چناب پر بھارتی منصوبہ آبی جارحیت کا ثبوت ہے، بھارت باز نہ آیا تو ہزیمت اٹھائے گا. شیری رحمان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ بھارت کا دریائے چناب پر نیا منصوبہ آبی جارحیت کا واضح ثبوت ہے، بھارت یکطرفہ اقدامات سے باز آ جائے ورنہ ہزیمت اٹھائے گا سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

انشورنس، گولڈ، پیسٹی سائیڈز اور ایل این جی سیکٹر پر کمپٹیشن کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹس جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سال 2025 میں اکانومی کے مختلف شعبوں انشورنس، گولڈ ، زرعی سپرے (پیسٹی سائیڈز)، اسٹیل، ایل این جی، سڑکوں کے انفراسٹرکچر اور کھاد کے شعبوں ار مارکیٹ بارے تحقیقاتی رپوٹس جاری کیں۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی کے اہم مقامات پر معیاری اور دیدہ زیب مونومنٹس تعمیر ہوں گی . ڈی جی آرڈی اے کنزہ مرتضی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع ممتاز سٹی انٹرچینج اور پشاور موڑ، راولپنڈی میں قائم چیک پوسٹ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے شہر میں مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، 95 فیصد سے زائد کام مکمل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے رات گئے شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا شہید بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی پر امریکی شہر ڈیلاس میں پیپلز پارٹی کارکنوں سے ٹیلیفونک خطاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے موقع پر امریکہ کے شہر ڈیلاس میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے ٹیلیفونک خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پنک ربن یوتھ سیمینار کا انعقاد

بہاولپو ر(بیورو رپورٹ)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ویمن ہیلتھ کیئر سنٹر اور میٹرنٹی ہوم کے زیر اہتمام خواتین میں چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے پنک ربن یوتھ سیمینار منعقد کیا گیا۔ ڈائریکٹر، کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ برائے خواتین صحت ڈاکٹر مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی کے میٹرک سے پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے یکم جنوری 2026 سے شروع ہوں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک سمسٹر بہار 2026 تمام تعلیمی پروگراموں میں ملک گیر داخلے یکم جنوری 2026 سے ایک ساتھ شروع ہو جائیں گے، یہ سہولت مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا آن لائن فراڈ کے خلاف بڑا فیصلہ، سی سی ڈی کو منظم سائبر جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کا اختیار دے دیا گیا

لاہور (بیورو رپورٹ) آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے مزید پڑھیں

پنجاب میں ملک کا پہلا ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ قائم، عوام کو سستی اشیاء اور ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار فراہم

لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں ملک کا پہلا اور منفرد ’’سہولت آن دی گو بازار‘‘ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔سی ایم سہولت آن دی گو” بازار میں ریڑھی بانوں کو باعز ت روزگار اور شہریوں کو معیاری اور سستی مزید پڑھیں

سال 2025 میں بلوچستان حکومت کی کارکردگی: ٹرانسپورٹ اور تعلیم میں نمایاں پیش رفت، صحت و انفراسٹرکچر میں سست روی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) رواں سال اپنے اختتام کو پہنچنے والا ہے، 2025 بلوچستان حکومت کی مجموعی کارکردگی کے لحاظ سے اہم اقدامات، بعض نمایاں کامیابیوں اور چند شعبوں میں سست روی کا سال رہا حکومت نے تعلیم، ٹرانسپورٹ، شہری ترقی، روزگار، مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے پاکستان مخالف بیانیے پر سخت ردعمل، مذاکرات کی مخالفت

کراچی(بیورو رپورٹ ) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیہ بنا کر سیاست نہیں کرنے دیں گے، جب انکوائری کی جائے گی تو سب کیلئے مسئلہ ہوگا ایم کیو ایم مزید پڑھیں

افغانستان سے آنے والوں کو ویزا لے کر آنا ہوگا.گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کوئی افغانی پاکستان آنا چاہتا ہے تو ویزا لے کر آئے وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی مسائل ہمیشہ مزید پڑھیں

سیاسی جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان کا جبری قانون سازی مسترد، حکومت کی دو تہائی اکثریت پر سوال

ملتان (بیورو رپورٹ) سیاسی جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جبر کی بنیاد پر کی گئی قانون سازی کو نہیں مانتے سیاسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جامعہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے لاہور دورے پر تنقیدی ردعمل

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو لاہور میں نعروں کا جواب دینے والا کوئی نہیں ملا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کے دورہ مزید پڑھیں

پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو روبینہ خالد اور گورنر خیبرپختونخوا کی مبارکباد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پشاور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ایم ریاض کو بطور صدر منتخب ہونے پر خصوصی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر مزید پڑھیں

سرگودھا مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے تین ملزمان ایف آئی اے کی کارروائی میں گرفتار

سرگودھا (بیورو رپورٹ)فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی فیصل آباد زون کی جانب سے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث نیٹ ورک چلانے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ فیڈرل انوسٹی گیشن اتھارٹی نے مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ مزید پڑھیں