27ویں آئینی ترمیم ضرور آے گی ،رانا ثنااللہ کا دعوی

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثناء اللہ نے ممکنہ 27ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کی ہیں۔رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سے استعفا دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ مزید پڑھیں

مولانا نے ایک بار پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

خوشاب۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس او جی ڈی سی ایل ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی مزید پڑھیں

میری کوششوں سے بشری بی بی رہا ہوئیں،علی امین گنڈا پور کا اعتراف

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں،صحافی نے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے میں مصوری اہم کردار کردار ادا کر سکتی ہے،خورشید عالم

اسلام آباد۔وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ جہاں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات شدید ہو رہے ہیں وہیں مصوری اور بصری فنون جیسے اختراعی طریقے پالیسی سازوں کو حساس بنانے میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

ایف بی آر نے سمگلروں کے خلاف ڈی جی انفورسمنٹ کا نیا ڈائریکٹریٹ بنا دیا، کسٹم انٹیلی جنس کے بارہ نو مبر سے اختیارات ختم

اسلام آباد۔ایف بی آر کے احکامات پر کسٹم انٹیلی جنس کے سمگلروں کے خلاف کریکٹ ان کرنے کے اختیارات ختم ۔ بارہ نو مبر سے اختیارات ختم ہو نگے ابتدائی طور پر کام سے روک دیا گیا ہے۔جبکہ ڈی جی مزید پڑھیں

فیض حمید نو مئی اور ارشد شریف قتل کے الزام عمران خان پر ڈال رہے ہیں،واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی ان ہی کے کہنے پر عائد کی گئی تھی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے وضاحت کی کہ ’یہ ملاقات دراصل مزید پڑھیں

بشری بی بی کا پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا،کور کمیٹی ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد زمان پارک کی بجائے پشاور جانے کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بشریٰ بی مزید پڑھیں

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد۔۔۔وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے نائٹرک ایسڈ کلائمیٹ ایکشن گروپ کے ساتھ سٹیٹمنٹ آف انڈرسٹینڈگ (ایس او یو)پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے سانگھڑ میں بلوچ-2 کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع کر دی

اسلام آباد۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سمبار فارمیشن میں واقع اپنے تحقیقی کنویں بلوچ-2 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق او مزید پڑھیں

ایک طرف قرضوں کا بوجھ،دوسری طرف کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں افسران کو الاٹ

اسلام آباد۔ایک طر ف حکومت بھاری قرضوں کے بوجھ اور دوسری جانب افسران کی عیاشیاں۔کروڑوں روپے مالیت کی 87 ٹمپرڈ گاڑیاں کلکٹر کسٹم کی ہدایت پر کسٹم،پولیس،ڈرائی پورٹ،آپریزرسمیت دیگر کو الاٹ کرنے کا انکشاف۔ کلکٹر نے افسران کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

راولپنڈی ۔سیکورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 23 اور 24 اکتوبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں خوارج کی موجودگی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی والوں سے اللہ کی پناہ،جس کے قریب جاتے ہیں متنازع بنا دیتے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جسٹس منصور علی شاہ کو متنازعہ بنایا۔ تحریک انصاف کے لوگوں نے 4 مہینے پہلے یہ بات شروع کی کہ بس مزید پڑھیں

بین الاقوامی شراکت داروں کوتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

بیجنگ۔وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےبین الاقوامی شراکت داروں کو پاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں تیسری بیلٹ اینڈ روڈ انرجی منسٹریل کانفرنس کی افتتاحی مزید پڑھیں