آئندہ بارہ گھنٹوں میں موسم شدید گرم رہیگا، کشمیر و ملحقہ علاقوں میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گردو غبار/گرج چمک کے مزید پڑھیں

عیدالحضیٰ پر پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے خوشخبری

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں رعایت کا اعلان کردیا۔قومی ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی تمام اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں مسافروں مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے عجلت میں 2 کھرب 32 ارب خسارے کا بجٹ منظور

آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی قانون ساز اسمبلی نے عجلت میں 2 کھرب 32 ارب روپے خسارے کا بجٹ منظور کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق بجٹ کو منظوری سے چند گھنٹے قبل ہی سینیئر وزیر خزانہ وقار نور مزید پڑھیں

چین اور امریکا کے درمیان نئی سرد جنگ کا سر درد نہیں چاہتے، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اپنے کافی مسائل ہیں اور وہ چین اور امریکا کے درمیان نئی سرد جنگ کا سر درد نہیں چاہتا۔ رپورٹ کے مطابق اس ہفتے واشنگٹن میں مقیم مزید پڑھیں

اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم

سپیشل جج سینٹرل اعظم خان نےاعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم دے دیا۔عدالت نے اعظم سواتی کو 24جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

اعظم خان کی بازیابی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چھ روز سے لاپتہ سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے بھتیجے سعید خان کی جانب سے بازیابی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں وزارت دفاع، وزارت قانون، نیب، آئی جی، ایف مزید پڑھیں

کاروباری اور حکومتی ادارے ڈیجیٹائزیشن سے سہولیات کی فراہمی میں بہتری لانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ احمد الفیفی

انٹرپرائز سافٹ ویئر سلوشنز فراہم کرنے والے عالمی شہرت یافتہ ادارے SAP (ایس اے پی) نے کراچی میں ڈسکوری ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کا موضوع ”ایک اچھا اور مستحکم کاروباری ادارہ بنیں“ تھا۔ اس تقریب کا مقصد مزید پڑھیں

عوام کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے، غیر معیاری سلنڈروں میں گیس بھرنے میں مصروف ایل پی جی پلانٹس کیخلاف اوگرا کی کارروائی، پلانٹ سیل

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے انفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ نے، چیئرمین مسرور خان کی ہدایات پر ایل پی جی کی صنعت میں حفاظتی معیارات اور ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے احسن اقدامات اٹھاتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کے تعاون مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے نبیل گبول کو قریب آنے سے روک دیا، ویڈیو وائرل

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سینئر پارٹی رہنما نبیل گبول سے ہاتھ ملانے سے گریز کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ میئر کراچی کی حلف برداری کی مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات کے بل کو مسترد کر دیا۔اپنے ایک بیان ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز اور وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نےکہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے چیئرمین سینیٹ کے مراعات کے بل کو مسترد مزید پڑھیں

موجودہ دورحکومت میں پاکستان میں تیارہونے والی گاڑیوں کی پروڈکشن میں حیرت انگیز کمی کا انکشاف

موجودہ دورحکومت میں پاکستان میں تیارہونے والی گاڑیوں کی پروڈکشن میں حیرت انگیز کمی کا انکشاف۔سال 2018-19میں گاڑیوں کی پروڈکشن 2.89ملین جبکہ رواں سال جولائی سے اپریل تک پروڈکشن 1.3 ملین ریکارڈ ہوئی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر مزید پڑھیں