ایس سی او اجلاس،اسلام آباد دلہن کی طرح سج گیا

اسلام آباد ۔پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار ہو گیا ہے، اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو مہمانوں کے استقبال کے لیے خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔فیض آباد سے راول چوک تک کی شاہراہ مزید پڑھیں

عدلیہ کی خودمختاری تباہ کرنا ماضی کے بُرے فیصلوں کا حل نہیں ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد: سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی خودمختاری کو ختم کرنا ماضی کے غلط فیصلوں کا حل نہیں ہے۔ عوام پاکستان پارٹی کے رہنما نے آئینی ترامیم پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی میں ایک مقامی کوئلہ کمپنی کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، اس حملے مزید پڑھیں

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

کے پی میں گرینڈ جرگہ، کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا اختیار وزیراعلی کو سونپ دیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں امن کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جمع ہوئیں، جہاں وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا۔ اس جرگے نے کالعدم مزید پڑھیں

پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے، اور گزشتہ سال کی کوششیں قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ۔حکومت نے سمگلنگ کے خلاف کوششیں تیزکر دیں،سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سمگلنگ کے انسداد کے لئے تمام سرکاری اداروں کو سخت اقدامات کرنے کی مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے حکومتی آئینی ترامیم کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں خوفزدہ ہونے والا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد: مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جس کے نتیجے میں یہ رقم مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،غزہ صورت حال پر تبادلہ خیال

امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،غزہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ کی صورتحال، اتحاد امت،پاک ایران گیس پائپ لائن اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائیگا

اسلام آباد: سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

گرفتارشرپسند افغان بلوائیوں کے بیانات منظر عام پر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی ہدایت پر انتشار اور بدامنی پھیلانے والے گرفتار افغان باشندوں نے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ ایک گرفتار افغان شرپسند، خیال گل، نے اپنی گفتگو میں کہا کہ “میرا مزید پڑھیں

بیٹی کہہ کر کسی کو چھو نہیں سکتے،یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

بیٹی کہہ کر کسی کو چھو نہیں سکتے،یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑنے کی وجہ بیان کی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں اور حال ہی میں اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس اور یوم یکجہتی فلسطین کا خیر مقدم کرتے ہیں،حافظ نعیم

کراچی۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ”الاقصیٰ ملین مارچ“کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت عصبیت و لسانیت،مسلکی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر اختلاف اور تقسیم پیدا کرنے کے ایجنڈے پر کام کیا جارہا ہے،اسے مزید پڑھیں