راولپنڈی(سی این پی )راولپنڈی میں دوسگی بہنوں سے نکاح کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ پولیس کو عارفہ نامی خاتوں نے شوہر محمدبلال کے خلاف درخواست دی ہے،خاتوں کا کہنا ہے کہ میری شادی مزید پڑھیں
رہنما تحریک انصاف عمر ایوب نے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دیدی، عمر ایوب نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایمل ولی اے این پی کے سربراہ نے عمران خان کو جان سے مارنے کی مزید پڑھیں
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے۔راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں اس وقت پانی کی سطح 1752فٹ سے زائد ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسپل ویز کھولنےکے بعد پانی کی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں شدید بارشوں کے باعث شہر کے متعدد علاقے زیر آب آگئے جب کہ نالہ لائی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی۔شہر میں شدید بارش کے باعث راولپنڈی کینٹ اور چکلالہ کینٹ کے متعدد علاقے زیرآب مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)شوہر نے بیوی پر پستول تان لیا۔تھانہ کھنہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔گزشتہ روز مدعی مقدمہ رحمن زادہ جو کہ سوہان کا رہائشی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ میری چھوٹی بھابھی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)حقیقی بیٹے نے بیوی سے مل کر اپنے باپ کو 20 کروڑ کا چونا لگا دیا۔تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق مدعی مقدمہ میر غضنفر علی نے اپنی درخواست مزید پڑھیں
کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی غوری ٹاؤن کے خلاف آپریشن کرکے سوسائٹی کے تمام فیزز کے انتظامی دفاتر کو سربمہر کردیا۔ جمعرات کے روز کئے گئے اس آپریشن میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ، پلاننگ ونگ، اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے لئے شعبہ تعلقات عامہ کو از سرنو تشکیل دے دیا گیا جس کے متعلق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سٹینڈنگ آرڈرز جاری کردئیے ۔شعبہ تعلقات عامہ کی ازسرنوتشکیل کی اقدار ہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وفاقی سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے اخوت فاؤنڈیشن کے بانی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے ملاقات کی۔ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے سیکرٹری ہاؤسنگ کو معاشرے کے غریب اور کمزور طبقوں کو بلا سود قرضوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وفاقی سیکرٹری ہاوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی نے ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی طارق رشید کے ہمراہ گرین انکلیو 1 اور 2، بہارہ کہو اور کشمیر ایونیو اپارٹمنٹس، سیکٹر G-13 اسلام آباد کا دورہ مزید پڑھیں
کسی بھی نجی سکیورٹی ادارے کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں جیسی وردی استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اس کے خلاف کارروائی کرنے کے احکامات مزید پڑھیں
فوڈ پانڈہ میں کام کرنے والے لمز یونیورسٹی کے طالب علم قاسم اعوان کے قتل میں ملوث ایک ملزم محسن علی خان ایک پولیس مقابلہ کے دوران ہلاک ہو گیا۔ ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایف نائن پارک میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے احکامات پرسیف سٹی کی کوریج کو 30فیصد سے 100فیصد تک بڑھانے کیلئے عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا ہے، پہلے فیز کے ساتھ ساتھ دوسرے فیز پر بھی کام شروع کر دیا گیا ہے ۔اس مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث ایک بار پھر نشیبی علاقے زیرِ آب آ گئے اور پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں 80 ملی میٹر سے مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس کی جانب سے واضح ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے عید الاضحی کا خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر میں 2500پولیس افسران و جوان سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ نماز عید کے لئے 1032مساجداور 28امام بارگاہوں پر 04ایس پیز ، 11اے ایس مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی شدید بارش کے باعث سیکٹر ایچ 13 پانی میں ڈوب گیا۔تقریباً 4 گھنٹے جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 کے علاقے میں عمارتوں مزید پڑھیں
بنی گالہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کے ملزمان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ سے اسلحے سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھر سکیورٹی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد کے کورنگ نالے میں چار بچوں کو بچانےکےلیے سیلابی ریلے میں کودنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔ ریسکیو اہل کار گزشتہ روز سے 45 سالہ محمود کی تلاش میں مصروف تھے، محمود قریبی گاؤں ماندلہ کا مزید پڑھیں
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آبادسمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواوٴں کے ساتھ موسلادھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ابررحمت برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباداورراولپنڈی کے مزید پڑھیں