ایلون مسک ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو نہیں رہے، نیا چیف ایگزیکٹو اب کون ہے؟

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک اب اپنے ہی پلیٹ فارم کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) نہیں رہے، ان کی جگہ لنڈا یاکارینو نے نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کمپنیز میں طویل عرصے مزید پڑھیں

انفینکس اسمارٹ سیریز 7 کے دونوں فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

چینی اسمارٹ موبائل کمپنی ’انفینکس‘ نے اپنی اسمارٹ سیریز 7 کے دونوں فونز پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا، جنہیں قیمتوں کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انفینکس اسمارٹ 7 سیریز مزید پڑھیں

ٹک ٹاک نے گوگل کو ٹف ٹائم دینے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے بھی گوگل اور دیگر کمپنیوں کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپنی ایپلی کیشن میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’ٹاکو‘ کو متعارف کرادیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹک ٹاک نے مزید پڑھیں

پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ پالیسی کا ڈرافٹ تیار

حکومت پاکستان نے پہلی ’نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس‘ (اے آئی) پالیسی کا ڈرافٹ تیار کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں سرکاری ملازمین سمیت مجموعی طور پر 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت کی تربیت دینے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں