قومی ٹیم کی شاندار بائولنگ اور بیٹنگ،بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

کولکتہ(سی این پی)پاکستانی قومی ٹیم نے شاندار بائولنگ اور بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔تفصیل کے مطابق آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے 31ویں میچ میں پاکستان نے باؤلرز اور اوپننگ مزید پڑھیں

انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کرکٹ ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور(سی این پی)انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کرکٹ ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔انضمام الحق نے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جب الزامات لگے تھے تو بورڈ سے میری بات ہوئی تھی اور ان سے کہا تھا مزید پڑھیں

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی چوتھی ٹیم پاکستان یا آسٹریلیا،اگرمگر کا کھیل شروع

راولپنڈی(سی این پی)بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں بھارت ،نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سیمی فائنل کوالیفائی پوزیشن میں آگئی ہیں تاہم سیمی فائنل کے لئے چوتھی پاکستان یا آسٹریلیا ہوگی ،پاکستان کو اگلے چاروں میچ جیتنے ہوںگے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ: افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے ہرادیا

نئی دہلی(سی این پی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں پہلا اپ سیٹ، افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔افغانستان کے 285 رنز کے تعاقب میں انگلش ٹیم 40.3 اوورز میں 215 مزید پڑھیں

ورلڈ کپ آئی سی سی کے بجائے بی سی سی آئی کا ایونٹ لگ رہا ہے، مکی آرتھر

احمد آباد(سی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ آئی سی سی کا نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ایونٹ لگ رہا ہے۔ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے احمد آباد میں پریس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ:پاکستان نے پہاڑ جیسا ہدف عبورکرلیا،سری لنکا کو شکست دیدی

احمد آباد(سی این پی)ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان نے عبداللہ شفیق اور محمد رضوان کی شاندار سنچریوں کی بدولت سری لنکا کے خلاف 345 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈربن گئے

کراچی(سی این پی) سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی اماراتی ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے۔پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سپر فکس انٹرنیشنل ٹیپ بال لیگ سیزن 2 کے برانڈ ایمبیسڈربن مزید پڑھیں

ورلڈکپ؛ بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغان ٹیم کو دھول چٹادی

احمد آباد(سی این پی)آئی سی سی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے یکطرفہ مقابلے کے بعد افغانی ٹیم کو دھول چٹادی۔دھرم شالہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کا 156 رنز کا ہدف 4 وکٹوں مزید پڑھیں

بابر اعظم کی سکھ شہری کیساتھ ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار مسرت

احمد آباد(سی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بھارتی سکھ شہری کے ساتھ مشہور ڈائیلاگز بولتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ویڈیو میں کپتان بابر اعظم کو سکھ شہری کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اچانک ٹیم کو چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے

ممبئی(سی این پی) بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی ذاتی ایمرجنسی کے باعث اچانک گوہاٹی سے ممبئی روانہ ہوگئے۔ویرات کوہلی کے اچانک روانہ ہونے پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے بلے باز کی نیدرلینڈ کے خلاف وارم میچ مزید پڑھیں