اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب اسلام آباد میں جاری ہے، پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 اور آٹھویں ٹیم 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوگئی،جناح مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ)بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 35ویں قومی گیمز میں کراٹے کے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی نسرین ہزارہ نے کہا ہے کہ قومی گیمز میں شرکت اور گولڈ میڈل جیتنا ان کے لیے اعزاز اور خواب مزید پڑھیں
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ 2025 پشاور کور نے جیت لی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، ای سی سی اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونِ خصوصی اور اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی، ای سی مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) پی ایس بی کی جانب سے مالی بے ضابطگیوں پر سخت ایکشن لیتے ہوئے بڑی پابندی لگا دی گئی پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں پر پابندی لگائی، کارروائی مالی گرانٹس کے استعمال کی مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک ) پاکستان کیلئے باعثِ فخر اور وطنِ عزیز کی بیٹی مونا خان نے لندن میراتھن ریس میں “گنیز ورلڈ ریکارڈ” حاصل کرلیا خاتون صحافی مونا خان نے 42.2 کلومیٹر کا فاصلہ مقررہ وقت میں طے کر کے پاکستان مزید پڑھیں
بینکاک (ویب ڈیسک) پاکستانی روئرز نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا میں 14گولڈ میڈل سمیت 20 میڈلز اپنے نام کر لیے تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا کا انعقاد کیا گیا جس 3 روزہ ایونٹ میں 8 ممالک کے 200 مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں لاہور میں سدرہ نواز اور غیاث خان کے نکاح کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی جبکہ سدرہ نواز مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارتی کھلاڑیوں کے متعصبانہ اور غیر اخلاقی رویے کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اٹھانے کا فیصلہ کر لیا چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارت نے اگلے سال کے آغاز میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے جس سکواڈ کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں
دوبئی(ویب ڈیسک ) انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل کل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا دونوں ٹیمیں کل بروز اتوار 21 دسمبر کو دبئی میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، پول میچ میں بھارت نے پاکستان مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پرو ہاکی لیگ بھی قومی ہاکی کھلاڑیوں کی قسمت کو نہ بدل سکی، قومی کھلاڑی بدستور ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں ذرائع کے مطابق متعدد کھلاڑیوں نے ادھار لے کر اپنے روز مرہ کے اخراجات پورے کیے مزید پڑھیں
گلگت (بیورو رپورٹ) پاکستان کی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے ایکسپلورر گرینڈ سلیم کو مکمل کرنےکے جانب ایک اور قدم رکھ دیا گلگت سے تعلق رکھنے والی ثمینہ بیگ قطب جنوبی پہنچ گئیں، ثمینہ بیگ یونین گلیشیئر سے ساؤتھ مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کا کاؤنٹی چیمپئن شپ میں نئی کاؤنٹی ڈربی شائر سے 2 سال کا معاہدہ ہو گیا ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہیں جبکہ محمد عباس لیسٹر شائر، ہیمپشائر اور ناٹنگھم شائر مزید پڑھیں
دبئی (ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کے جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے، پاکستان کے سعود شکیل 10ویں سے 9ویں نمبر پر آگئے جبکہ نیوزی مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے مزید پڑھیں
سنتیاگو(ویب ڈیسک ) ارجنٹائن کے شہر سنتیاگو میں جاری پرو ہاکی لیگ کے چوتھے میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو ایک بار پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا ارجنٹائن نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) سابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ڈپریشن کی وجہ بتادی ثانیہ مرزا نے پوڈ کاسٹ میں اپنی ذہنی صحت کے مسائل کے بارے میں تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہرکھلاڑی اپنے کیریئر کے دوران ذہنی صحت مزید پڑھیں
دوبئی(ویب ڈیسک) انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کے لیجنڈ ریسلر جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے سنیچر نائٹس مین ایونٹ میں اپنے شاندار ریسلنگ کیریئر کو باضابطہ طور پر الوداع کہہ دیا 17 مرتبہ کے ورلڈ چیمپئن مزید پڑھیں
