بھارت سے فاتح ہوکر واپس آنا چاہتے ہیں، بابراعظم

لاہور(سی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم نے اعتراف کیا کہ ایشیاکپ میں خراب کارکردگی سے سیکھا ہے، ٹیم کا مورال بلند ہے۔ وارم اَپ میچز میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہوگئیں

کراچی(سی این پی) روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز ہو گئیں جب کہ سینٹرل کنٹریکٹ تنازع حل کرنے کا ٹاسک انضمام الحق کو سونپ دیا گیا۔سینٹرل کنٹریکٹ کا بڑا تنازع اب حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے، شعبہ انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ٹیم میں تبدیلیاں، انضمام اور بابر نے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کردیں

کراچی(سی این پی) انضمام الحق اور بابر اعظم نے ٹیم میں تبدیلیوں کے حوالے سے کرکٹ کمیٹی کی تجاویز نظرانداز کر دیں۔پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر اشعار میں جذبات کا اظہار

کراچی(سی این پی) سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بیٹی انشا آفریدی کی رخصتی پر جذباتی پیغام شئیر کردیا۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر بیٹی انشا اذفریدی کی رخصتی کی تقریب کی تصاویر شئیر کردیں۔ ”آیا تھا گھر میں مزید پڑھیں

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرلی

اسلام آباد(سی این پی)پاکستانی کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی مناسلو سر کر لی۔پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماونٹ مناسلو مزید پڑھیں

ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان کی پہلی فتح

کراچی(سی این پی) ایشین گیمز والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے منگولیا کو شکست دے دی۔موصول اطلاعات کے مطابق چین میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے والی بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا۔ پول ڈی کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹر احمد شہزاد کی سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات، دس لاکھ کا انعام

لاہور(سی این پی)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے سٹار اتھلیٹ ارشدندیم سے ملاقات کی۔ احمد شہزاد نے چیمپیئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو دس لاکھ کا چیک دیا۔ احمد شہزاد نے ارشد ندیم کو پاکستان کے لئے مزید پڑھیں

بابر اعظم بڑے کھلاڑی ہیں،چاہتا ہوں لوگ انہیں بطور کپتان یاد رکھیں،شاہد آفریدی

لاہور(سی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ بورڈ میں بطور چیف سلیکٹر ایک ماہ یا اس سے تھوڑا زائد عرصہ گزارنا کسی افرتفری سے کم نہیں تھا۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان شاہد مزید پڑھیں

پاکستان ایک دن نیچے تو دوسرے دن سب کو آوٹ کلاس کردیتا ہے،انگلینڈ کے سابق کپتانوں کا تبصرہ

لندن(سی این پی)انگلینڈ کے دو سابق کپتانوں ناصر حسین اور آئن مورگن نے پاکستانی ٹیم کے ورلڈکپ میں پرفارمنس پر تبصرہ کردیا۔اسکائی اسپورٹس کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کامیاب ،پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر

کولمبو(سی این پی)سری لنکا نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جہاں اس کا مقابلہ بھارت سے ہو گا۔کولمبو مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کی زندگی کیلئے کرکٹ قوانین بدل ڈالے

جوہانسبرگ(سی این پی)کرکٹ آسٹریلیا نے فاسٹ اور میڈیم فاسٹ بولرز کے سامنے بلےباز کیلئے ہیلمٹ پر گردن کیلئے لگنے والے پروٹیکٹر (گارڈ) پہننا لازمی قرار دیدیا۔رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ پروٹیکٹر والے ہیلمٹ انہیں مزید پڑھیں

آئی سی سی رینکنگ؛ فخر، امام کی تنزلی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار

لندن(سی این پی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم 863 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر جبکہ شبمن مزید پڑھیں