پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیاہے، شاہین شاہ آفریدی جنوبی افریقہ کے خلاف تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں قیادت کریں گے۔ترجمان پی سی بی کے مزید پڑھیں

معروف بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ کو انڈر ورلڈ کی جانب سے کو 5 کروڑ روپے بھتہ کی پرچی موصول

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ کو انڈر ورلڈ کی جانب سے 5 کروڑ روپے بھتہ کی دھمکی کا انکشاف ہوا ہے ممبئی کی کرائم برانچ کے مطابق ایک گینگ کی جانب سے رواں برس فروری اور اپریل کے مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 89 رنز سے باآسانی شکست دے دی

کولمبو(ویب ڈیسک )ویمنز ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 89 رنز سے باآسانی شکست دے دی ، کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمنز کی جانب سے دیے گئے 254 رنز کے تعاقب میں مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کی بھارت کو شکست

وشاکھاپٹنم(ویب ڈیسک ) وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے بھارت ویمنز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دیا ، بھارت نے مزید پڑھیں

بھارت کی پھر کھیل میں سیاست، کمنٹیٹر ثنا میر کو آزاد کشمیر کے ذکر پر پینل سے ہٹانے کا مطالبہ

ممبئی(ویب ڈیسک )بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لانے سے باز نہ آیا ،ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں کمنٹری کے دوران ثنا میر کے آزاد کشمیر کے ذکر پر بھارت نے پراپیگنڈا شروع کر دیا، بھارتی میڈیا نے ثنا مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 کے فائنل سے قبل بھارتی میڈیا میں ٹیم کی کارکردگی پر شکوک و شبہات، پاکستان کے خلاف سخت مقابلے کی ضرورت پر زور

دوبئی(سپوٹس رپورٹر ) ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کا سامنا کرنے سے قبل بھارتی میڈیا اپنی ٹیم کی صلاحیتوں پر شک کرنے لگا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 202 رنز کے جواب میں سری لنکا کا مزید پڑھیں

پاک،بھارت ایشیا کپ فائنل، شائقین کرکٹ پر سخت پابندیاں عائد

دوبئی(سپوٹس رپورٹر ) دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار 28 ستمبر کو ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا بڑا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا، یہ میچ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز ہے، مزید پڑھیں

پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 11 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، فائنل میں ایک بار پھر روایتی حریف بھارت کیساتھ جوڑ پڑے گا پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 پاکستان کی یو اے ای پر فتح، شاہین آفریدی مین آف دی میچ، سلمان علی آغا کا بھارت سے مقابلے کے لیے بھرپور تیاری کا عزم

دوبئی (سپورٹس رپورٹر ) قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں چاہے سامنے کوئی بھی حریف ہو یو اے ای کی ٹیم کو شکست مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا بڑا مقابلہ پاکستان کی چوتھی وکٹ 49 رنز پر گرگئی

دوبئی(سپورٹس رپورٹر ) ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلے میں پاکستان کی چوتھی وکٹ 49 رنز پرگرگئی، کپتان سلمان علی آغا 3 رنز بناکر چلتے بنے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سیڈیم میں کھیلے جانیوالے ایونٹ کے چھٹے میچ مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025:پاک، بھارت میچ سے قبل کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین پر سخت پابندیاں

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر )ایشیا کپ 2025 کے ہائی وولٹیج ٹاکرا سے قبل دبئی پولیس نے کرکٹ شائقین کے لئے نئی سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی، حکام نے زور دیا ہے کہ تماشائیوں کا رویہ متحدہ عرب امارات کی دنیا مزید پڑھیں

سعودی عرب تاریخ میں پہلی بار 2027 میں ’ ریسل مینیا‘ کی میزبانی کریگا

ریاض ( ماینٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب اگلے سال ڈبلیو ڈبلیو ای کے سب سے بڑے ایونٹ ریسل مینیا کی میزبانی کرے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ریسل مینیا شمالی امریکا کے باہر منعقد ہو رہا ہے منتظمین کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، 500 وکٹیں لینے والے پانچویں بولر بن گئے۔

ڈھاکہ ( ماینٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، 500 وکٹیں لینے والے پانچویں بولر بن گئےتفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر نے یہ کارنامہ سی پی ایل میں اینٹیگوا اور باربوڈا مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی

لاہور(سپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقہ کے نوجوان کرکٹر میتھیو بریٹزکے نے مینز ون ڈے کرکٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ کیریئر کے ابتدائی چار میچز میں نصف سنچریز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی 5 دسمبر کو واشنگٹن میں ہو گی. ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ کی قرعہ اندازی5 دسمبر کو واشنگٹن میں ہو گی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فیفا صدر نے ملاقات کی جس میں فیفا ورلڈ مزید پڑھیں

مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا مزید پڑھیں

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

عمان (ماینٹرنگ ڈیسک ) ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ،اردن میں ہونے والی چیمپئن شپ کی مائنس 52 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیکہ نور سعودی عرب کی مزید پڑھیں