پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ایک دن تاخیر سے شروع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور دیگر افراد کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پاکستان اور انگلش کرکٹ مزید پڑھیں

پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس اور کھلاڑی بدہضمی کا شکار

پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ شروع ہونے سے ایک دن قبل انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کی طبیعت ناساز ہو گئی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، امریکا، انگلینڈ، نیدرلینڈز اور سینیگال کی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں داخل

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں گروپ بی کے میچ میں امریکا نے ایران کو ایک صفر سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔امریکا کی جانب سے واحد گول کرسچین نے 39 ویں منٹ میں کیا۔گروپ مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کے کپتان نے راولپنڈی ٹیسٹ میچ فیس پاکستانی سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کردیا

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔انگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ٹیسٹ میچ عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔بین اسٹوکس نے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی عدم دستیابی پاکستانی ٹیم کیلئے بڑا نقصان ہے،انگلش کوچ

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، 3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات،انگلش کرکٹرز کو ہر چیز ہوٹل میں مہیا کی جائیگی

 پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پریکٹس سیشن میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے مزید پڑھیں

سعودیہ فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان

سعودی ولی عہد نے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی عرب کی حیران کُن فتح پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سعودی مزید پڑھیں

ایرانی پولیس نے سابق فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرلیا

ایرانی پولیس نے سابق انٹرنیشنل فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ایرانی فٹبالر کو  ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور قومی ٹیم کی ساکھ کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ڈی کے میچ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے آسٹریلیا کو 1۔4 سے شکست دے دی۔ فرانس کی جانب سے اولیویئر گیرو نے دو گول کیے جبکہ ر بیوٹ اور مباپے نے ایک، ایک مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے شکست دیدی

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں نیدرلینڈز نے اپنے پہلے میچ میں افریقہ کپ آف نیشن چیمپئن سینیگال کو دو صفر سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کااعلان کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست

ملتان میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو5 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی ناقابل شکست مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کو فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ شکست، سیریز آئرلینڈ نے جیت لی

پاکستان اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی مزید پڑھیں