ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 10 رکنی ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ آذربائیجان میں ہونیوالی انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) کی ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 10 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ چیمپئن مزید پڑھیں

فیفا ویمنز فٹبال ورلڈ کپ، میزبان نیوزی لینڈ اور آسڑیلیا کی کامیابیاں

فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے پہلے روز میزبان ممالک نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ نیوزی لینڈ اور ناروےکے درمیان کھیلا گیا جس میں نیوزی لینڈنے ایک صفر کی فتح حاصل مزید پڑھیں

ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کرینگے

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھروئر ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے روسی کوہ پیما علینا پیکووا کے ہمراہ اضافی آکسیجن اور پورٹر کی مدد کے بغیر دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی۔ رپورٹ کے مطابق مرحوم لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے مزید پڑھیں

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد جمیل خان پر مشتمل سنگل بنچ نے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ چوہدری ذکا اشرف کی تقرری کے خلاف دائر درخواست کو خارج کرتے ہوئے چوہدری ذکا اشرف کی بطور چیئرمین مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ : انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

انڈیا اے نے پاکستان شاہینز کو ایمرجنگ ایشیا کپ کے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان شاہینز 48 اوورز میں 205 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ انڈیا اے نے مطلوبہ اسکور 37 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں پر مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو واحد دوستانہ میچ میں سنگاپور کے ہاتھوں شکست

فرح نور  زہرہ کے فیصلہ کن گول کی بدولت سنگاپور نے پاکستان کو دوستانہ ویمنز فٹبال میچ میں ایک صفر کی شکست دے دی۔سنگاپور میں پاکستان اور میزبان ٹیم کے درمیان دو دوستانہ میچز کھیلے جانے تھے لیکن پاکستانی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ سے 10 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال نیوزی لینڈ سے 10 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، ان میچز کا مقصد اگلے سال ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھرپور تیاری کا موقع فراہم کرنا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس

بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخاب سے متعلق حکم امتناع واپس لے لیا۔بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عامر نواز رانا پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی سی بی کے انتخاب سے متعلق مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ، بڑے بڑے نام ناکام، سعود شکیل اور آغا سلمان نے ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا

قومی ٹیم کے صف اول کے بلے بازوں کی مکمل ناکامی کے بعد نوجوان سعود شکیل اور آغا سلمان نے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں نصف سنچریاں مکمل کرتے ہوئے ٹیم کو بڑی تباہی بچایا تاہم پاکستان مزید پڑھیں

گال ٹیسٹ کا پہلا روز شاہین آفریدی اور دھننجیا ڈی سلوا کے نام

سری لنکا نے اینجلو میتھیوز اور دھننجیا ڈی سلوا کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار انداز میں واپسی کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنا لیے ہیں۔ گال میں مزید پڑھیں

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، محمد یاسر نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

ایشین  ایتھلیٹکس چیمپئن شپ  میں  پاکستان کے محمد یاسر نے کانسی کا میڈل جیت لیا۔بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ  میں محمد یاسر نے جویلین تھرو میں  کانسی کا میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے ، مزید پڑھیں