قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔اس حوالے سے شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنی مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹر فخر زمان عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ایک انسٹاگرام اکائونٹ سے بابر اعظم اور فخر زمان کے ہمراہ مسجد نبوی ۖ میں لی گئی تصاویر شیئر مزید پڑھیں
راولپنڈی ایکپسریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بالر شعیب اختر دنیائے کرکٹ کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے۔شعیب اختر کا شمار پاکستان کی ان مشہور شخصیات میں ہوتا ہے جو کہ مزید پڑھیں
منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پہلوان کوالیفکشن میچ میں ہی ہار گئے، اولمپئن انعام بٹ کل ایکشن میں نظر آئیں گے۔ منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز کا موازنہ کیا جائے تو پاکستانی کرکٹرز بھارتی کرکٹرز سے کئی حوالوں سے بہترہیں لیکن اگر دونوں ممالک میں کھلاڑیوں کے معاوضے کا موازنہ کیا جائے تو زمین آسمان کا فرق نظر آتا ہے۔ ویب مزید پڑھیں
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر ہوگئے۔دبئی سے جاری اعلامیے کے مطابق وسیم خان آئی سی سی میں جیف مزید پڑھیں
بھارتی ٹینس سپرسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر اپنے مداحوں کو اپنے سادہ لیکن خوبصورت فیشن سے متاثر کردیا۔ثانیہ مرزا نے اپنے لاکھوں مداحوں کو متاثر کرنے اور ان کی تعریفیں سمیٹنے مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا اپنے نوزائیدہ بیٹے کی موت کے بعد مداحوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر شکر گزار ہیں۔گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر شیئر کیا کہ وہ اپنی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلش کائونٹی گلوسٹرشائر کے ساتھ مختصر مدت کیلئے معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی کیلئے چیمپئن شپ میچوں میں شرکت کرینگے، یاد رہے کہ محمد عامر نے فرسٹ مزید پڑھیں
پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن نے طلحہ طالب کے معاملے پر اپنی انکوائری رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو بھجوا دی، ذرائع کےمطابق سیکرٹری، نائب صدر اور کوچ پر مشتمل تین رکنی انکوائری کمیٹی نے ویٹ لفٹر کا موقف سننے کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ مجھے کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے ڈائریکٹرز اور دیگر اسٹاف سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
افغان کرکٹ ٹیم کے کوچ کے فرائض سرانجام دینے والے یونس خان افغان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے پشتو میں ٹوئٹ کیا، جس میں سابق قومی کپتان نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کندھے کی انجری کی وجہ سے انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے۔ نسیم شاہ انجری کی وجہ سے چیمپئن شپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے۔ گلوسسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں
سابق گرینڈ سلم چیمپیئن ٹینس اسٹار ماریا شیرا پووا نے تصدیق کی ہے کہ ان کے ہاں جلد پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سابق روسی ٹینس اسٹار نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنے ہاں پہلے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے دوران فاسٹ بولر محمد حسنین مزید پڑھیں
دورہ یورپ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، ٹیم کل صبح ہالینڈ روانہ ہوگی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق 20 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کریں گے جبکہ علی شان نائب مزید پڑھیں
وزڈن نے قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو عمدہ کارکردگی پر وزڈن الماناک کے 2022 کے ایڈیشن کے لیے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ رضوان کے لیے 2021 کا سال انتہائی یادگار رہا اور مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اس وقت تینوں فارمیٹ میں زبردست بیٹنگ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں محمد یوسف نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ،کین ولیمسن ، جوروٹ اور ویرات کوہلی جن مزید پڑھیں