ہندو ہونے کی وجہ سے شاہد آفریدی کا رویہ میرے ساتھ ٹھیک نہ تھا،دانش کنیریا

اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے الزام لگایا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت

قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی جانب سے پہلی بار پانچوں بیٹیوں کے ہمراہ ٹی وی پروگرام میں شرکت کرنے پر ان کے مداح خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ پروگرام میں کرکٹر کی اہلیہ مزید پڑھیں

میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام

ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ مئی کے آخری ہفتے میں لگائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ ، شعبہ انٹرنیشنل اور چیف سلیکٹر کا اجلاس عید کی چھٹیوں کے بعد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ٹیم کی مستقبل کی سرگرمیوں کی حکمت عملی طےکی جائےگی، کاؤنٹی کھیلنے والے قومی کرکٹرز مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ جاری

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ رینکنگ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی پوزیشن مزید پڑھیں

آئی سی سی ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان،رضوان اور شاہین بھی شامل

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نئے آئیڈیا ’’فائیو اے سائیڈ‘‘ کی ڈریم ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، قومی کھلاڑی شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی سے جاری خبر کے مطابق مزید پڑھیں

حارث رئوف انجری سے نجات نہ پا سکے، اگلے کائونٹی میچ سے بھی باہر

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے اگلے میچ سے باہر ہوگئے، یارکشائر کی میڈیکل ٹیم نے انہیں ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ حارث رؤف ایسکس کے خلاف یارکشائر کی نمائندگی نہیں کریں گے، حارث مزید پڑھیں

رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل سنوکر کا ٹائٹل جیت لیا

سنوکر کی دُنیا کے نامور کھلاڑی رونی او سولوین نے ساتویں بار پروفیشنل اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا، اُنہوں نے بیسٹ آف 35 کے فائنل میں جیوڈ ٹرمپ کو اٹھارہ، تیرہ کے فریم اسکور سے مات دی۔ ورلڈ پروفیشنل اسنوکر مزید پڑھیں

فخر زمان کی  اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کی  اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔حال ہی میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکائونٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر مزید پڑھیں

کورونا پابندیاں ختم ہونے کے بعد اس بار عید کا اپنا ہی مزہ ہے، عابد علی

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ عید کا اپنا مزہ ہے کیونکہ کورونا وائرس کی پابندیاں ختم ہو چکی ہیں، ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ کا خیال رکھنا ضروری نہیں ہے اس لیے پابندیوں کے بغیر مزید پڑھیں