پی ایس ایل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے مرحلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں

پی ایس ایل، پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور مرحلے میں تماشائیوں کی تعداد بڑھنے کے لیے پر امید

لاہور میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کیلئے تماشائیوں کی تعداد کا فیصلہ اگلے ایک دو روز میں متوقع ہے۔پی ایس ایل 7 کے دوسرے مرحلے کا آغاز 10 فروری سے لاہور میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور مرحلے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی کیا رپورٹ ہے؟شعیب اختر کے سوال پر سوشل میڈیا پر صارفین کے دلچسپ جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ کا ساتواں ایڈیشن نہ دیکھنے کی وجہ بتادی۔گزشتہ دنوں سے لیجنڈز لیگ میں مصروف شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مزید پڑھیں

4شاداب کی دھواں دھار بیٹنگ رائیگاں، ملتان سلطانز مسلسل چوتھا میچ جیت گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں شاداب خان کی شاندار بیٹنگ کے باوجود ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 20رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے آٹھویں میچ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کا سنسنی خیز مقابلہ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مات دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے میچ میں دفعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے مزید پڑھیں

رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ٹینس کی دُنیا کے نامور کھلاڑی اسپین کے رافیل نڈال نے آسٹریلین اوپن جیت کر نئی تاریخ رقم کردی، وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والےکھلاڑ ی بن گئے ہیں۔ میلبرن میں سال کے پہلےگرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن مزید پڑھیں

48ویں پاکستان اوپن گالف چیمپئن شپ،شبیر حسین اپنے اعزاز کے دفاع میں کامیاب

48ویں پاکستان اوپن گولف چیمپئن شپ کا فائنل رائونڈ کراچی گولف کلب میں اتوار کے دن کھیلا گیا۔ پروفیشنلز اور ایمیچئرز کی مشترکہ کیٹگری میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے دفاعی چیمپئن شبیر اقبال نے شاندار کارکردگی پیش کی۔ مزید پڑھیں

فخر زمان نے شاندار سنچری داغ کر تن تنہا کراچی کنگز کو شکست سے دوچار کردیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخرزمان کی لاجواب سنچری کی بدولت میزبان کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم نے 171 رنز مزید پڑھیں

چھٹی نیشنل ٹریک سائیکلنگ روڈ چمپئن شپ 31 جنوری سے گوادر میں شروع ہوگی

گوادر (سی این پی ) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن چھٹی روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ 31 جنوری سے گوادر میں شروع ہوگی۔تمام ٹیمیں گوادر پہنچ گئی ہے۔اس چمپئن شب میں خواتیں اور مرد ایلیٹ کھلاڑیوں کے ساتھ جوئینر مرد اور خواتین حصہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل7، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  ٹاس جیت کر  پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ آج ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ کھیل رہی ہے جس کی قیادت مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7، نسیم شاہ کی پانچ وکٹیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی جیت مل گئی، کراچی کنگز پھرناکام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ایشلی بارٹی 44سال بعد آسڑیلین اوپن جیتنے والی پہلی آسڑیلوی کھلاڑی

ایشلی بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے ملک کا 44 برس کا انتظار ختم کردیا۔آسٹریلوی ٹینس سٹار نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو ہراکر اعزاز حاصل کیا ہے۔میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے مزید پڑھیں