رانا مشہود احمد خان کی لندن میں کامن ویلتھ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے برطانیہ کے دورے کے دوران لندن میں کامن ویلتھ سیکرٹریٹ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ارجون سُدھو سے اعلیٰ سطحی ملاقات کی۔ ملاقات میں کامن ویلتھ یوتھ پروگرام، مزید پڑھیں