راولپنڈی سی پی او کا شہریوں کے لیے اہم پیغام: سیٹ بیلٹ استعمال کریں، روڈ سیفٹی سب کی ذمہ داری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کا سیٹ بیلٹ کے استعمال اور اہمیت کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم پیغام،راولپنڈی کو روڈ سیفٹی کا مثالی شہر بنانے کے لیے پولیس پُرعزم ہے، سی پی او مزید پڑھیں