راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ، غیر ملکی وفود کی آمد پر 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کے احکامات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ،غیر ملکی وفود کی آمدورفت کے حوالے سے سکیورٹی کے غیرمعمولی اقدامات، فول پروف سکیورٹی کو یقینی مزید پڑھیں