راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر ) راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق تھانہ صادق آباد کیس کی سماعت کے دوران علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے سماعت کے موقع پر علیمہ خان وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں