راولپنڈی ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ سکولز شہریوں کو محفوظ ڈرائیونگ کی تربیت فراہم کر رہے ہیں، 488 افراد نے کورس مکمل کیا

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر ) چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی سربراہی میں راولپنڈی ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ سکولز عوام الناس کو محفوظ ڈرائیونگ سکھانے میں کوشاں، رواں ماہ 488سٹوڈنٹس سے ڈرائیونگ کی تربیت حاصل کی، 15خواتین نے بھی موٹر سائیکل مزید پڑھیں