راولپنڈی پولیس کی کارروائی، مختلف جرائم میں ملوث10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کارروائی، مختلف جرائم میں ملوث10 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے چوری و ڈکیتی ، پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کر نے میں ملوث زخمی ڈاکو سمیت 10 ملزمان کو گرفتار لیا تھانہ سٹی پولیس نے دو گینگز کے 04 ملزمان گرفتار، چوری شدہ 04 موٹر سائیکل، مزید پڑھیں