راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، 3500 سے زائدافسران و اہلکار سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے،سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات پر ایس سی او سربراہ اجلاس کے لئے راولپنڈی پولیس کے سیکورٹی انتظامات، 3500 سے زائدافسران و اہلکار سیکورٹی فرائض سر انجام دیں گے،700 کے قریب افسران و اہلکار ٹریفک مینجمنٹ مزید پڑھیں