راول ڈیم کے پانی کو آلودگی سے بچانے کیلئے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں راول ڈیم کے پانی کو آلودگی سے بچانے کیلئے اہم فیصلے کیے گئے اجلاس کے دوران راول ڈیم میں گرنے مزید پڑھیں