ربیع کی گندم کی بوائی کے آغاز پر پنجاب سے دیگر صوبوں تک تصدیق شدہ گندم کے بیج اور آٹے کی بلا تعطل ترسیل کو یقینی بنایا گیا، وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی سیکرٹری برائے وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق، امیر محی الدین نے 29 اکتوبر 2025 کو بین الصوبائی سطح پر گندم کے بیج اور آٹے کی ترسیل میں تاخیر کی شکایات موصول ہونے کے بعد صوبائی مزید پڑھیں