رشوت خوری اور بدعنوانی کا مقدمہ – ملزم کو 8 سال قید بامشقت کی سزا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )سپیشل جج سینٹرل بہاولپور کی عدالت میں درج رشوت خوری کے ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سنا دیا گیا ملزم زوار حسین کو مجموعی طور پر 8 سال قید بامشقت اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی مزید پڑھیں