رشوت و بدعنوانی محکمہ برقیات سکردو کا ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل سکردو نے محکمہ برقیات سکردو کا ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار چھاپہ مار کاروائی یادگار چوک سکردو پر کی گئی گرفتار ملزم کی شناخت محمد اقبال کے نام سے مزید پڑھیں