رضائے الہی فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق افراد میں رمضان پیکجز تقسیم

اسلام آباد( سٹی رپورٹر ) رضائے الہی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ماہِ رمضان کے بابرکت موقع پر مستحق افراد میں رمضان پیکجز تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس فلاحی پروگرام کا مقصد غریب اور محنت کش طبقے کی مزید پڑھیں