روس اور ایران کی پاکستان، افغانستان کو کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

تہران (ویب ڈیسک) روس اور ایران نے پاکستان اور افغانستان کو کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کروانے کی پیشکش کر دی، ایکس پر ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ماہِ مبارک رمضان میں، جو مزید پڑھیں