روس یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی ناقابل قبول، غیرملکی فوجی روس کا جائز ہدف ہوں گے

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا کا کہنا ہے کہ یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے روسی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین میں کوئی بھی غیرملکی فوجی روس مزید پڑھیں