ریلوے اسٹیشن کو صاف ستھرا رکھا جائے اور انے والے سائلین کے لیے بیٹھنے کا بہترین انتظام کیا جائے،محمد حنیف عباسی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) محمد حنیف عباسی وفاقی وزیر ریلوے نے آج راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ریلوے اسٹیشن راولپنڈی میں شاپس وغیرہ اور ریل گاڑیوں کا جائزہ لیا اور ریلوے اسٹیشن کے عملے مزید پڑھیں